طاہر اقرار شاہ کے 7رشتہ دار المناک حادثے میں جاں بحق، جاوید عظیمی کی بذریعہ ٹیلی فون تعزیت
ہالینڈ، سیاسی اور سماجی شخصیت طاہر اقرار شاہ کے 7رشتہ دار المناک حادثے میں جاں بحق، ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی کی بذریعہ ٹیلی فون تعزیت اورد عائیہ کلمات۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں ہالینڈ کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت طاہر اقرار شاہ کے7رشتہ دار پاکستان میں …
![]()









