ڈیلی روشنی نیوز کے ساتھیوں کی جانب سے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انتظام و انصرام کیا جائے گا۔۔
ڈیلی روشنی نیوز کے ساتھیوں کی جانب سے روزہ داروں کے اعزاز میں 24مارچ2024کو کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں افطار ڈنر کا انتظام و انصرام کیا جائے گا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)رمضان المبارک کے بابرکت اور رحمتوں سے معمور مہینے میں روزہ کشائی کا سلسلہ مساجد ، اسلامی مراکز اور نجی طور پرگھروں …
![]()









