چوہدری جمشید اکبر وڑائج مرحوم کے لئے روحانی محفل اور دعائیہ تقریب 28مئی کو کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد ہو گی۔
چوہدری جمشید اکبر وڑائج مرحوم کے لئے روحانی محفل اور دعائیہ تقریب 28مئی کو کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد ہو گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) چوہدری جمشید اکبر واڑئچ مرحوم کو ایصال ثواب نذر کرنے کے لئے بروز اتوار28مئی2023کو شام 18:00بجے سے 20:00بجے تک روحانی اور دعائیہ تقریب پاکستان اسلامک …
![]()





