جاوید عظیمی کا آسٹریا کی معروف شخصیت میاں خلیل احمد کے برادر نسبتی محمد صدیق کے انتقال پر اظہارتعزیت
جاوید عظیمی کا آسٹریا کی معروف شخصیت میاں خلیل احمد سے ان کے برادر نسبتی محمد صدیق کے انتقال پر اظہارتعزیت اور مرحوم کی بخشش اور معفرت کے لئے اللہ کے حضور خصوصی مناجات۔ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) آسٹریا کی معروف شخصیت سابق صدر پی ٹی آئی آسٹریا میاں خلیل احمد کے برادر نسبتی …
![]()









