Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا

امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز کا دستر خوان اتوار4فروری2024کو انتہائی عقیدت و احترام سے محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی ) اماموں کے سلسلے میں چھئے نمبر پر آنے والے امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز پاکستان سمیت […]

Loading

امام جعفر صادق علیہ السلام کے کونڈوں کی سالانہ نیاز محفل علی دی ہیگ میں سجا یا جائے گا Read More »

بلیک ہول کیا ہے؟

بلیک ہول کیا ہے؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )زمین، چاند، تاروں، شہاب ثاقب کے علاوہ ہزاروں ایسے اجرام فلکی بھی ہیں کہ جو دیو ہیکل دور بین سے بھی نظر نہیں آتے بلکہ ان کو دیکھنے کے لیے سائنسدانوں نے کئی برس محنت کی۔ ایسے ہی ایک اجرام فلکی کو بلیک ہول کہا جاتا ہے۔

Loading

بلیک ہول کیا ہے؟ Read More »

آج 24جنوری روحی بانو کی برسی ہے ۔

آج 24جنوری روحی بانو کی برسی ہے ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وہ روحی بانو ، جو فن کی دنیا کی اعلی‛ تعلیم یافتہ اور انتہائی باصلاحیت آرٹسٹ تھی ۔نفسیات میں  ماسٹرز کرنے والی روحی ,  بے حس وخودغرض معاشرتی رویوں کی شکاراور اکلوتے جواں سال بیٹے کے بہیمانہ قتل پر ,  خود نفسیاتی مریض

Loading

آج 24جنوری روحی بانو کی برسی ہے ۔ Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’ مظلوم کی بددعا سے بچو، وہ اللہ تعالیٰ سے اپنا حق مانگتا ہے اور اللہ تعالیٰ کسی حق والے کا حق اس سے نہیں  روکتا۔ (شعب الایمان، ۶ / ۴۹، الحدیث: ۷۴۶۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اعتدال کا راستہ

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ اعتدال کا راستہ بشکریہ روحانی ڈائجسٹ جنوری2023 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تعلیمات قلندر بابا اولیاء)اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ مادی زندگی گل زندگی کا نصف ہے، اگر اس نصف کا کسی مسلک میں کوئی مقام نہیں ہے تو معاشی زندگی کی تمام تعمیر میں مسمار ہو

Loading

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اعتدال کا راستہ Read More »

بیرون ممالک پاکستانی صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد کیا گیا

بیرون ممالک پاکستانی صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تنظیمی امور سمیت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی)انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے آن لائن منعقدہ اجلاس میں عہدیداروں کا

Loading

بیرون ممالک پاکستانی صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد کیا گیا Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’مسلمانوں  کے مابین صلح کرواناجائز ہے مگر وہ صلح (جائز نہیں ) جو حرام کو حلال کر دے یا حلال کو حرام کر دے۔ (ابو داؤد، ۳ / ۴۲۵، الحدیث: ۳۵۹۴)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

جاوید عظیمی نے اپنی بھتیجی کی شادی کی خوشی میں شاندار ڈنر اور خصوصی مٹھائی کا اہتمام کیا۔۔۔

ہالینڈ، جاوید عظیمی نے اپنی بھتیجی مریم جاوید کی شادی کی خوشی میں اپنی رہائش گاہ پر دوستوں کے اعزاز میں شاندار ڈنر اور خصوصی مٹھائی کا اہتمام کیا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے بانی و چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی اپنی اہلیہ انجم

Loading

جاوید عظیمی نے اپنی بھتیجی کی شادی کی خوشی میں شاندار ڈنر اور خصوصی مٹھائی کا اہتمام کیا۔۔۔ Read More »

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اچھا سوچیں اچھا کریں اور کامیابی پائیں۔

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ اچھا سوچیں اچھا کریں اور کامیابی پائیں۔ بشکریہ روحانی ڈائجسٹ جنوری 2023 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )مثبت طرز فکر زندگی کے ہر شعبے  میں اور ہر قسم کے حالات میں ثابت قدم رہنا سکھاتی ہے۔ ایک ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں کہ ایک لڑکا اپنے والد کے ساتھ اُن کے پاس آیا

Loading

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔اچھا سوچیں اچھا کریں اور کامیابی پائیں۔ Read More »

آج کی کتاب گزشتہ چھ ماہ میں پڑھی تمام کتابوں سے زیادہ پسند آئی!

آج کی کتاب گزشتہ چھ ماہ میں پڑھی تمام کتابوں سے زیادہ پسند آئی! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )یہ کتاب فکشن کی اب تک پڑھی دس سب سے بہترین کتابوں میں بھی شامل ہو چکی ہے۔ کتاب کا نام ہے “قدیم آوازوں کی کٹنگ پیسٹنگ” جس کو اردو نظم کے بے تاج بادشاہ مشہور شاعر

Loading

آج کی کتاب گزشتہ چھ ماہ میں پڑھی تمام کتابوں سے زیادہ پسند آئی! Read More »