شہدائے کربلاکی یاد میں خصوصی بابرکت تقریب پاکستان اسلامک سینٹر روٹرڈیم میں منعقد کی جائے گی۔۔۔
شہدائے کربلاکی یاد میں خصوصی بابرکت تقریب پاکستان اسلامک سینٹر روٹرڈیم کے زیر انتظام و انصرام اتوار30جولائی 2023کو منعقد کی جائے گی۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) محرم الحرام کا مہینہ جاری ہے، یہ وہی مہینہ ہے جس کی یکم تاریخ سے دس تاریخ تک میدان ِ کربلا میں امام عالی مقام نواسہ رسول حضرت …
![]()









