انمول باتیں
انمول باتیں اعمال کا تعلق خیالات سے ہے،خیالات جتنے پاکیزہ ہوں گے اعمال اتنے ہی مثبت اور نیک ہوں گے،لہذا خیالات کو ہمیشہ پاکیزہ رکھیں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
انمول باتیں اعمال کا تعلق خیالات سے ہے،خیالات جتنے پاکیزہ ہوں گے اعمال اتنے ہی مثبت اور نیک ہوں گے،لہذا خیالات کو ہمیشہ پاکیزہ رکھیں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
مشاعرے میں فقط ” ایک ہی شعر ” …………… ایک بار استاد قمر جلالوی کی ہم عصر شاعرہ وحیدہ نسیم صاحبہ (جو غربت کی وجہ سےاستاد کو کسی حد تک کمتر سمجھتی تھیں) نے طنزاً استاد سے کہا کہ قمر شاعر تو میں تمھیں تب مانوں جب تم مشاعرے میں ایک ہی شعر پڑھو اور …
مشاعرے میں فقط ” ایک ہی شعر ” …………… Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مال ودولت کی طرف نہیں دیکھتا ، البتہ وہ تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے ۔( مسلم، ص۱۳۸۷، الحدیث: ۳۴(۲۵۶۴)) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے
![]()
پانچ عادتیں تحریر۔۔۔جاوید چوہدری بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2017 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل ۔۔۔پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری)پانی نرم ہوتا ہے اور پتھر سخت‘ دونوں کو اپنی اپنی خصوصیت پر فخر ہے اور یہ فخر ازل سے دونوں کے درمیان جنگ کا باعث ہے‘‘ استاد رکا اور اس نے آبشار کی دھار پر نظریں گاڑھ دیں‘ شاگرد …
پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پیٹھ پر لکڑیوں کا گٹھا لا کر بیچے اور سوال کی ذلت سے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو بچائے تویہ اس سے بہتر ہے کہ لوگوں سے سوال کرے کہ لوگ اُسے …
رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان Read More »
![]()
انگلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) مجھے وہ شہر ہمیشہ پرکشش اور پروقار لگتے ہیں جہاں اعلی معیار کے تعلیمی ادارے قائم ہوں اور جہاں کا ماحول علم کی خوشبو سے معطر اور علم کے حصول کی جستجو سے مزین ہو۔ لندن سے تقریبا ایک گھنٹے کی دوری پر کیمبرج ایک ایسا ہی …
لندن کی فضاؤں سے۔۔لندن سے کیمبرج۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف Read More »
![]()
محفل ذکر،درس قرآن بعنوان حج بیت اللہ زیارت مدینہ 8جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی۔ ایمسٹرڈیم(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں 1987 سے قائم جامع مسجد غوثیہ کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کے مطابق مذکورہ مسجد میں طویل عرصے سے دیگر سرگرمیوں کے ساتھ محفل ذکر …
![]()
یہ ظلم آخر کب تک؟ محمد ساجد درانی قادری ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیواز انٹرنیشنل )میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیے میں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔ (دل کا دورہ پڑا)ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سٹریپٹوکنیز انجکشن دیں… 9,000 روپے کا ہے۔ انجکشن کی اصل قیمت700 روپےسے 900 روپے ہے، جبکہ آپ کو 9000روپے میں ملتا …
یہ ظلم آخر کب تک؟۔۔۔محمد ساجد درانی قادری Read More »
![]()
دی ہیگ کے قدیم رہائشی اسلم ابراہیم کی صاحبزادی تسنیم ابراہیم کا طویل علالت کے بعد 4 جون کو انتقال ہو گیا، نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) دی ہیگ کے قدیم رہائشی اور جانی پہچانی شخصیت اسلم ابراہیم کی صاحبزادی تسنیم ابراہیم کا طویل علالت کے بعد رضائے الہی …
![]()
ہمارا پاکستان شرپسندوں، جھوٹ، منافقت اور فسادی جتھوں کی زد میں !! بیلاگ تبصرہ۔۔۔ جاوید عظیمی عدلیہ، پارلیمنٹ آمنے سامنے ، گرفتاریاں،سیاسی وفاداریاں ، سرعت سے تبدیل ہونےکے واقعات ، مہنگائی سے عوام پریشان!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ہمارا پاکستان۔۔۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔ جاوید عظیمی) اس وقت وطن عزیز ہمارا پاکستان ہر سطح پر بحرانوں کی زد میں …
![]()