چوہدری اقبال نے اپنی رہائش گاہ قاضیاں ہاؤس میں محبوب ترین دوستوں کے اعزاز میں عید ضافت کا شاندار انتظام و انصرام کیا۔۔۔!!
دی ہیگ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری اقبال نے اپنی رہائش گاہ قاضیاں ہاؤس میں قریبی اور محبوب ترین دوستوں کے اعزاز میں عید ضافت کا شاندار انتظام و انصرام کیا۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) دی ہیگ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال نے بروز بدھ 10اپریل2024عید الفطر کی نماز […]
![]()









