جاوید عظیمی ،آفتاب سیفی کی خصوصی دعوت پر 18اگست کوا یمسٹرڈیم سے ویانا کے لئے روانہ ہوں گے۔
دورہ آسٹریا2023 جاوید عظیمی ،آفتاب سیفی کی خصوصی دعوت پر 18اگست کوا یمسٹرڈیم سے ویانا کے لئے روانہ ہوں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔نمائندہ خصوصی) آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹراور سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران محمد جاوید عظیمی، آسٹریا کی معروف متحرک سماجی […]
![]()









