نماز عید الا ضحٰی منہاج القرآن دی ہیگ کے زیر اہتمام 28 جون 2023 صبح ساڑھے 9 بجے ادا کی جائے گی ۔
نیدر لینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ) ہر سال کی طرح اسال بھی عید الاضحٰی کی نماز کی ادائیگی کی تیاریاں زور و شور سے کی جا رہی ہیں۔ ادارہ منہاج القر آن انٹرنیشنل دی ہیگ کی انتظامیہ نے نماز عید الاضحٰی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے، انتظامیہ کے مطابق عید […]
![]()








