Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے تھے۔ چنانچہ ایک دن آپ ﷺنکلے تو دیکھا کہ ایک شخص کا سینہ لوگوں سے آگےنکلا ہوا ہے، فرمایا :تم اپنی صفیں سیدھی رکھو وگرنہ اللہ تمہارے درمیان اختلاف پیدا فرما […]

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

قرآت اور نعت خوانی کی روحانی تقریب کا انعقاد غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں گیا گیا!!

قرآت اور نعت خوانی کی روحانی تقریب کا انعقاد غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں گیا گیا!!  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں 21 مئی بروز اتوار ایک عظیم الشان پروگرام محفل قرات و نعت اور ماہانہ گیارہویں شریف، علامہ حافظ محمد عمران قادری جیلانی صاحب کی زیر نگرانی منعقد ہوا، تلاوت کلام

Loading

قرآت اور نعت خوانی کی روحانی تقریب کا انعقاد غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں گیا گیا!! Read More »

قوم کا وقار یوم تکبیر۔۔۔تحریر۔۔۔ سید علی جیلانی

قوم کا وقار یوم تکبیر تحریر سید علی جیلانی 1947 میں دنیا میں ایک معجزہ رونما ہوا ایک ایسی قوم جو فرقہ واریت لسانی تعصب رنگ و نسل کی تفریق اور مختلف زبانوں کی چکی میں پس کر ریزہ ریزہ تھی اللہ پاک کی رضا رسالت مآب ﷺ کی کرم نوازی سے اللہ نے قائد

Loading

قوم کا وقار یوم تکبیر۔۔۔تحریر۔۔۔ سید علی جیلانی Read More »

سر کا سفر۔۔۔موسیقی کے گھرانے شام 84کا تعارف اوراس کا سریلی شاہراہوں پر سفر۔۔۔(قسط2)۔۔۔تحریر۔۔۔۔شہزاد علی خان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔سُر کا سفر۔۔۔موسیقی کے گھرانے کا تعارف ۔۔۔تحریر ۔۔۔شہزاد علی ) انسان کے اس دنیا سے جانے پر ہمیشہ بڑا دکھ ہوتا ہے۔ جو چیز غم کو برداشت کرنا اور بھی مشکل بناتی ہے وہ یہ ہے کہ جب اس فرد نے اپنی خاصیت کے شعبے میں نمایاں شراکت کی ہے اور

Loading

سر کا سفر۔۔۔موسیقی کے گھرانے شام 84کا تعارف اوراس کا سریلی شاہراہوں پر سفر۔۔۔(قسط2)۔۔۔تحریر۔۔۔۔شہزاد علی خان Read More »

انسولیبن ٹیبلٹ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم

انسولین ٹیبلٹ تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل ۔۔۔انسولیبن ٹیبلٹ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم)محققین نے انسولین کی ایک گولی تیار کی ہے جو کہ انجیکشن کے ذریعے ہارمون لینے کی طرح مؤثر ہو سکتی ہے۔ پچھلی گولیاں خون میں گلوکوز کو کم کرنے کی  کچھ صلاحیت کھو دیتی ہیں کیونکہ وہ نظام انہضام کے ذریعے سفر کرتی ہیں اکثر معدے

Loading

انسولیبن ٹیبلٹ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم Read More »

چائے اور رشتہ…تحریر ۔۔۔عیشا صائمہ

چائے اور رشتہ… عیشا صائمہ یوں تو چائے ہم پاکستانیوں کی مرغوب غذا نہیں بلکہ اسے ہم پسندیدہ مشروب سمجھتے ہیں اور زیادہ لوگ چائے کو بہت پسند کرتے ہیں بیڈ ٹی، پھر صبح ناشتے کے ساتھ چائے یا سہانی شاموں میں چائے کی طلب، پھر یہ ہی نہیں شام کی چائے کے ساتھ لوازمات

Loading

چائے اور رشتہ…تحریر ۔۔۔عیشا صائمہ Read More »

سر کا سفر۔۔۔موسیقی کے گھرانے شام 84کا تعارف اوراس کا سریلی شاہراہوں پر سفر۔۔۔(قسط1)۔۔۔تحریر۔۔۔۔شہزاد علی خان

  ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔سر کا سفر۔۔۔موسیقی کے گھرانے کا تعارف ۔۔۔تحریر ۔۔۔شہزاد علی )خیال کیا جاتا ہے کے گھرانے کی بنیاد 16 ویں صدی میں چاند خاں سورج خاں نے رکھی تھی جو مغل بادشاہ اکبر کے دربار میں تان سین کے ہم عصر تھے گھرانے کے مو سیقارو کی پے در پے نسلوں

Loading

سر کا سفر۔۔۔موسیقی کے گھرانے شام 84کا تعارف اوراس کا سریلی شاہراہوں پر سفر۔۔۔(قسط1)۔۔۔تحریر۔۔۔۔شہزاد علی خان Read More »

اقراء۔۔۔ تحریر ۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

اقراء تحریر ۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ نومبر 2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ اقراء۔۔۔ تحریر ۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب) اللہ تعالٰی نے علم اور حکمت کو اپنی نعمت بتایا اور اس نعت کی تکمیل سرور کائنات حضرت محمد ﷺ پر کی ہے۔ آپ ﷺ کے ذریعے کتاب

Loading

اقراء۔۔۔ تحریر ۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

بیــعت ہونےکا فــائدہ

بیــعت ہونےکا فــائدہ حضرت مُعینُ الدّین اجمیری قدس سرہ العزیز کی عادتِ مُبارکہ تھی کہ ہمسائے کے ہر جنازے پر پہنچتے تھے۔اکثر اوقات میّت کے ساتھ قبر پر بھی تشریف لے جاتے اور تدفِین کے بعد جب لوگ چلے جاتے تو پِھر بھی کچھ وقت کے لیے آپ رحمۃ اللّٰه علیہ قبر پر بیٹھے رہتے۔

Loading

بیــعت ہونےکا فــائدہ Read More »

۔۔۔۔ تازہ غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ شہزاد تابشِ

۔۔۔۔ تازہ غزل۔۔۔ شاعر۔۔۔ شہزاد تابشِ ہر کسی کے  واسطے  جو  صورت  چھتنار  ہیں میری  جاں  کے  واسطے  وہ   باعثِ  آزار   ہیں جو بدن پر گھاؤ ہیں وہ ایک دن بھر جائیں گے یہ  بتاؤ  روح  پر  بھی  کتنے  گہرے  وار   ہیں نہ ہی چاہت میں کمی ہے نہ ہی دشمن گردشیں  ہم  تو   اپنے 

Loading

۔۔۔۔ تازہ غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ شہزاد تابشِ Read More »