محفل ذکر،درس قرآن بعنوان حج بیت اللہ زیارت مدینہ 8جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی۔
محفل ذکر،درس قرآن بعنوان حج بیت اللہ زیارت مدینہ 8جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی۔ ایمسٹرڈیم(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں 1987 سے قائم جامع مسجد غوثیہ کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کے مطابق مذکورہ مسجد میں طویل عرصے سے دیگر سرگرمیوں کے ساتھ محفل ذکر […]
![]()









