پاکستان فیسٹیول ونٹر ایڈیشن 25 جنوری 2026 کو منعقد ہوگا۔
ہالینڈ، پاکستان فیسٹیول ونٹر ایڈیشن 25 جنوری 2026 کو دھوم دھام سے منعقد ہوگا ۔ نامور گلوکار ابرار الحق اور گلو کارہ عینی خالد اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی)ہالینڈ کے مختلف شہروں میں پاکستان فیسٹیول کا انعقاد ہر سال باقاعدگی سے کیا جاتا ہے۔امسال میلہ کمیٹی کے روح …
پاکستان فیسٹیول ونٹر ایڈیشن 25 جنوری 2026 کو منعقد ہوگا۔ Read More »
![]()









