Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام کمیونٹی سینٹر دی میں ہوگا.

ہالینڈ، معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام 23 نومبر 2025 ، دن 14:00 تا 17:00 بجے ، کمیونٹی سینٹر دی  ہیگ میں ہوگا۔ رابطہ کے لئے: چوہدری اقبال 0686073535 قیصر چیمہ 0685475523 جاوید بٹ پیارا 0619985222 ہالینڈ ( ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔ جاوید عظیمی) گزشتہ ماه معروف سماجی، سیاسی …

معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام کمیونٹی سینٹر دی میں ہوگا. Read More »

Loading

تھکتے رشتے

تھکتے رشتے..😞😞 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میں اب ایک ماں ہوں، محبوبہ نہیں بن سکتی !پیارے میاں جی ـ میں دل سے معافی مانگتی ہوں کہ آپ پچھلے پانچ چھ برس سے مسلسل میری توجہ، میرے پیار، میرے وقت سے محروم چلے آ رہے ہیں۔ آپ مجھ سے جو کچھ بھی چاہتے ہیں، میں وہ …

تھکتے رشتے Read More »

Loading

۔غزل۔۔۔ شاعرہ۔۔۔نسرین سید

۔۔۔غزل۔۔۔ شاعرہ۔۔۔نسرین سید سر کسی در پر جھکانا ہی نہ تھا ہم کو بارِ عشق، اٹھانا ہی نہ تھا در بہ در ہونے کی خواہش تو نہ تھی کرتے کیا، کوئی ٹھکانا ہی نہ تھا کیا لُبھاتے غمزہ ہائے دل بری ” دل ہمیں تم سے لگانا ہی نہ تھا” کیسے دیتے اُس کے لہجے …

۔غزل۔۔۔ شاعرہ۔۔۔نسرین سید Read More »

Loading

۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ساغر صدیقی

شاعر۔۔۔ساغر صدیقی وقت کی عمر کیا بڑی ہوگی اک ترے وصل کی گھڑی ہوگی دستکیں دے رہی ہے پلکوں پر کوئی برسات کی جھڑی ہوگی کیا خبر تھی کہ نوک خنجر بھی پھول کی ایک پنکھڑی ہوگی زلف بل کھا رہی ہے ماتھے پر چاندنی سے صبا لڑی ہوگی اے عدم کے مسافرو ہشیار راہ …

۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ساغر صدیقی Read More »

Loading

حضرت بایزید بسطامی اور خواجہ ابو الحسن خرقانی

حضرت بایزید بسطامی اور خواجہ ابو الحسن خرقانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کا دستور تھا کہ سال میں ایک مرتبہ مزارات شہداء کی زیارت کے لیے جایا کرتے تھے۔ اور جب خرقان کی پاک سرزمین پر اپنے قدم رکھتے تو فضا میں منہ اوپر اٹھا کر سانس کھینچتے جیسے …

حضرت بایزید بسطامی اور خواجہ ابو الحسن خرقانی Read More »

Loading

مصنوعات برائے خواتین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

مصنوعات برائے خواتین تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ مصنوعات برائے خواتین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )مغرب نے ہمیشہ خود کو خواتین کی آزادی اور حقوق کا علمبردار شو کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے۔لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ اس نے خواتین کو ہمیشہ کمتر ہی جانا اور ان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کیا …

مصنوعات برائے خواتین۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:‏قیامت آنے سے پہلے مال و دولت کی اس قدر کثرت ہو جائے گی اور لوگ اس قدر مالدار ہو جائیں گے کہ اس وقت صاحب مال کو اس کی فکر ہو گی کہ اس کی زکوٰۃ کون قبول کرے اور اگر کسی کو دینا بھی چاہے گا …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏’’ جو کوئی علم حاصل کرنے کے لیے کسی راہ پر چلتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے ۔ اور جسے اس کے عمل نے پیچھے …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔ منیر نیازی

۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔ منیر نیازی یہ کیسا نشہ ہے ، مَیں کس عجب خُمار میں ہُوں تو آ کے جا بھی چکا ہے،،، مَیں انتظار میں ہُوں مکاں   ہے  قبر ــــــــ جِسے  لوگ خود بناتے ہیں مَیں اپنے گھر میں ہُوں یا مَیں کسی مزار میں ہُوں درِ  فصیل  کُھلا   ، یا   ،،،  …

۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔ منیر نیازی Read More »

Loading