پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نےمیاں عاصم کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش کی ۔۔۔
ہالینڈ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے معروف سماجی شخصیت میاں عاصم کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش کی ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے موجودہ صدر طارق حسین بگٹی آج کل یورپی ممالک کے دورے پر ہیں ۔ گزشتہ دنوں بروز اتوار 5اکتوبر2025 …