حاجی محمد اکرم قضائے الہی سے انتقال کر گئے، نماز جنازہ28مارچ کومحفل علی میں ادا کی جائے گی ۔
دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت حاجی محمد اکرم قضائے الہی سے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ۔28مارچ2025محفل علی میں ادا کی جائے گی ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے قدیم رہائشی ، جانی پہچانی شخصیت حاجی محمد اکرم قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم …
![]()









