’ملک میں عام انتخابات 9 ماہ سے قبل ممکن نہیں‘
اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات مئی 2024 سے قبل ممکن نہیں ہیں۔ پاکستان الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ انتخابات 9؍ماہ بعد ہی ممکن ہوسکیں گے۔ منگل کو جنگ سے گفتگو میں انہوں نے وضاحت کی کہ 2023 کی مردم شماری کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیاں چار ماہ …
’ملک میں عام انتخابات 9 ماہ سے قبل ممکن نہیں‘ Read More »