میاں عاصم نے معاونین ساتھیوں اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں بار بی کیوگرینڈ پارٹی کا انتظام و انصرام کیا۔
ہالینڈ، میاں عاصم نے معاونین ساتھیوں اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں بار بی کیوگرینڈ پارٹی کا انتظام و انصرام کیا۔ مہمانوں کی بھرپور شرکت سے رونق دوبالا ہو گئی۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔عکاسی۔۔۔چوہدری بنارس اور یاسر سعید اعوان) ہر دلعزیز سماجی، تجارتی شخصیت اور آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی …
![]()









