ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“ (صحیح بخاری، ۷۲۳۵)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی