فرمان عالی شان۔۔۔!!2 / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہيں ہوسکتا جب تک اس کی خواہشات میرے لائے ہوئے احکامات کے تابع نہ ہوجائیں۔‘‘ (نوادر الاصول فی احاديث الرسول، ۶/ ۴۵۳) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی