قطعہ بنام
مرد قلندر جناب خواجہ محمد حنیف صاحب چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ایک مرد قلندر تھے
وحدت کی مئے کا سمندر تھے
راز معرفت کا مظہر تھے
نور الٰہی کا پیکر تھے
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
10/02/2025,
قطعہ بنام
مرد قلندر جناب خواجہ محمد حنیف صاحب چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ایک مرد قلندر تھے
وحدت کی مئے کا سمندر تھے
راز معرفت کا مظہر تھے
نور الٰہی کا پیکر تھے
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
10/02/2025,