قطعہ بنام محترم ابرار شاہ صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم ابرار شاہ صاحب چشتی نظامی

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

خواجہ نور الدین کے نور کی ضیا

مشتاق کرم و عنایت، فیض و عطا

ان کو منزل سے کرے گا ہم کنار

ان کی جستجوئے حق کا یہ،سلسلہ

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

10/02/2025,