روشنی کی باتیں
محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
اصل باشعور کون ہے؟
وہ نہیں جو بہت جانتا ہو، بلکہ وہ ہے جو خود کو جانتا ہو۔
زندگی+شعور+ذکر=سانس
ہر سانس کو بیداری اور یاد الہی سے جوڑنا ہی اصل علم و عمل ہے۔
علم(Knowledge)
خودی(Self Awareness)
سانس(Living Awareness)
![]()

