Daily Roshni News

فرمان عالٰی شان ۔۔

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

‏”جس نے «سبحان الله وبحمده.» دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“

‏(صحیح بخاری، ۶۴۰۵)

Loading