فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News نبیِّ کریم، رء وف رحیم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : اَلْمَرْئُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ یعنی بندہ جس سے محبت رکھتا ہے اسی کے ساتھ ہوتا ہے۔ (ترمذی، ۴/۱۷۲، حدیث:۲۳۹۳)