Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ڈاکٹر شبیر قادری صاحب کے نام کا

تمام دنیا میں ہوا ہے چرچا اور شہرہ

علمی ادبی تخلیقی اور تحقیقی خدمات پر

ساحر لدھیانوی ایوارڈ ہے ان کو ملا

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading