قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ڈاکٹر شبیر قادری صاحب ذی وقار

پروگرام اوراق گل کے ہیں پیش کار

صاحب حرف و قلم صاحب دانش کے ساتھ

وہ فرماتے ہیں علمی ادبی شخصی گفتار

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ