قطعہ۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی دن کے اجالے میں ، جگنو مت ڈھونڈو کاغذی پھولوں میں ، خوشبو مت ڈھونڈو جلتے ہوئے، سورج میں ، نمو مت ڈھونڈو پتھر کے مجسموں میں ، روح مت ڈھونڈو ناصر نظامی