قطعہ۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب / از Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی عزم پختہ ہو پتھر بھی پگھل جاتا ہے عشق سچا ہو تو کانٹا بھی ، کنول لگتا ہے کرم کی بھیک غلامی کو جنم دیتی ہے ظلم کے پیڑ پہ آ زادی کا، پھل لگتا ہے ناصر نظامی