قطعہ بنام محترم خواجہ جاوید چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ بنام محترم خواجہ جاوید چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی جلوہ ءجانا نہ نے، سرشار کیا ان کو عشق کی سرمستی کا، مئے خوار کیا ان کو رخ دلبر کی رعنائیوں اور دلربا ئیوں نے صورت پرستی کا، پرستار کیا ان کو ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 08/02/2025,