Daily Roshni News

روشنی کی باتیں۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

اصل باشعور کون ہے؟

وہ نہیں جو بہت جانتا ہو، بلکہ وہ ہے جو خود کو جانتا ہو۔

زندگی+شعور+ذکر=سانس

ہر سانس کو بیداری اور یاد الہی سے جوڑنا  ہی اصل علم و عمل ہے۔

علم(Knowledge)

خودی(Self Awareness)

سانس(Living Awareness)

Loading