Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

کیا آپ کی عمر چالیس سال سے زیادہ ہو گئی ہے․․․؟۔۔۔قسط نمبر1

کیا آپ کی عمر چالیس سال سے زیادہ ہو گئی ہے․․․؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انسان کی زندگی کئی ادوار سے گزرتی ہے اور ہر دور کی اپنی خصوصیات اور اپنے مسائل ہوتے ہیں۔نوجوانی میں انسان کے پاس کئی اُمنگیں ،جذبے اور مقاصد ہوتے ہیں۔وہ کچھ بننا چاہتاہے۔کچھ حاصل کرنا چاہتاہے جس کے لیے وہ …

کیا آپ کی عمر چالیس سال سے زیادہ ہو گئی ہے․․․؟۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

کیری گلئین میں ایک شاندار بسنت فیسٹیول کا انعقاد۔

کارک کونٹی کونسل۔آرٹ کونسل آئرلینڈ۔سیمپل سٹوڈیو۔کمیونٹی فاؤنڈیشن آئرلینڈ۔ری تھنک آئرلینڈ اور کریٹیو آئرلینڈ کے زیر اہتمام کارک کیری گلئین میں ایک شاندار بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔ کارک آئرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ سے ) پتنگ بازی ایک خوبصورت ثقافتی کھیل ہے جو خوشی میل جول اور تہذیبی ورثے کو فروغ دیتا …

کیری گلئین میں ایک شاندار بسنت فیسٹیول کا انعقاد۔ Read More »

Loading

واقعہ کربلا ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔واقعہ کربلا ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم )نوٹ:یہ تحریر میری کمپائل کی ہوئی ہے۔مختلف علماء کی آراء ہیں۔اس لیے اعتراض ہو تو ان کتب کو کھول کر پڑھیے۔قرآن مستند حدیث سے دلیل دیجئے ورنہ خاموش رہیے۔آپ مجھے گالیاں دے کر  مجھ پر ذاتی حملے کر کے کچھ بھی نیا نہیں کریں گے۔نوح علیہ السلام …

واقعہ کربلا ۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم Read More »

Loading

اسپین، میاں عامر جاوید ، میاں طلعت محمود اور میاں  یاسر کی والد ماجدہ مرحومہ کی روح کے لئے ختم قرآن کی تقریب۔

اسپین، میاں عامر جاوید ، میاں طلعت محمود اور میاں  یاسر کی والد ماجدہ مرحومہ کی روح کے لئے ختم قرآن کی تقریب  ۔8 جولائی 2025 ، دن گیارہ بجے الکرکون مسجد میڈرڈ میں ہوگی ۔  علامہ عبد الخبیر آزاد( امام بادشاہی مسجد لاہور ) اجتماعی دعا کرائیں گے ہالینڈ(ڈیلی روشن نیوز انٹرنیشل — جاوید …

اسپین، میاں عامر جاوید ، میاں طلعت محمود اور میاں  یاسر کی والد ماجدہ مرحومہ کی روح کے لئے ختم قرآن کی تقریب۔ Read More »

Loading

انور ثاقب اورجاوید عظیمی کے مابین ٹیلی فونک گفتگو۔۔

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے صدر انور ثاقب اور  اخبار روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی کے مابین ٹیلی فونک گفتگو، عیادت اور صحتیابی کے لئے دعائیہ کلمات۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ) ہالینڈ کے شہر ایمسٹر ڈیم  کے ممتاز سماجی رہنما، تجارتی حلقوں میں خاص مقام رکھنے والے اور پاکستان بزنس …

انور ثاقب اورجاوید عظیمی کے مابین ٹیلی فونک گفتگو۔۔ Read More »

Loading

سلام بحضور امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام۔۔ شاعر۔۔۔شہزاد تابش

سلام بحضور امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام شاعر۔۔۔شہزاد تابش میرا   طریق   نقش   قدم   ہے   حسین   کا سر کٹ بھی جائے حوصلہ ٹوٹا نہیں کبھی رہتا ہوں سر بکف میں  یزیدوں  کے  روبرو تیرو تفنگ  ہاتھ  سے  چھوٹا  نہیں  کبھی شہزاد تابشِ

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ‏ “حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں ۔‘‘ ‏(رضی اللہ عنہ) ‏(مشکوۃ ،۶۱۶۹)

Loading

دیوتا کے خالق.

دیوتا کے خالق. ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سسپنس ڈائجسٹ میں طویل ترین اشاعت کی حامل تحریر ” دیوتا ” کے خالق ، محی الدین نواب صاحب تھے . یہ سیریز ٹیلی پیتھی کے ماہر ، فرہاد علی تیمور کی روداد تھی کہ جس کو مسلسل 30 سال تک قسط وار لکھا گیا . (بنام محی …

دیوتا کے خالق. Read More »

Loading

مجرم

ایک مجرم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج صاحب نے اسے دیکھ کر کہا۔ ”تمہیں شرم نہیں آتی ! بار بار یہاں آتے ہوں۔“ مجرم نے کہا ”اس میں شرم کی کیا بات ہے؟ جج صاحب میں توکبھی کبھی آتا ہوں لیکن آپ روز آتے ہیں۔“

Loading

بدنام بُرا

حارث اور فارس اپنے لڑکپن کے ابتدائی دور میں تھے۔ایک ہی اسکول اور ایک ہی جماعت کے طالب علم تھے۔دونوں ہی ذہین اور ہوشیار تھے اور اب وہ گہرے دوست بن چکے تھے۔ایک دن ان دونوں کے درمیان ایک مقابلہ طے پایا گیا۔وہ مقابلہ بس ایک چھوٹی سی شرارت تھی۔انھیں اپنے کسی ہم جماعت کی …

بدنام بُرا Read More »

Loading