Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بغداد میں 2016 کے ہولناک بم دھماکے کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

2016  میں عراق میں کیے گئے ہولناک  بم دھماکے سے 300 سے زائد افراد کو  ہلاک کرنے والے 3 مجرموں کو پھانسی  دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جولائی 2016  میں ماہ رمضان  کے دوران دارالحکومت بغداد میں ایک شاپنگ سینٹر کے قریب کھڑی بارودی مواد سے بھری  گاڑی میں زور […]

Loading

بغداد میں 2016 کے ہولناک بم دھماکے کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی Read More »

بھارت: ہندو طلبا سے مار کھانے والے مسلم بچے کی تعلیم کا بیڑا ایک تنظیم نے اٹھا لیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا کے تھپڑ مارنے کے واقعے کے بعد ایک تنظیم نے بچے کا داخلہ دوسرے اسکول میں کرادیا۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے اسکول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک ہندو

Loading

بھارت: ہندو طلبا سے مار کھانے والے مسلم بچے کی تعلیم کا بیڑا ایک تنظیم نے اٹھا لیا Read More »

روسی صدر پیوٹن کی بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت میں ہونے والے جی 20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرپیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیں گے۔ کریملن کے مطابق جی 20 اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ

Loading

روسی صدر پیوٹن کی بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت Read More »

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ آگئی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے حکم کے بعد ان کی رہائی میں ایک بڑی رکاوٹ موجود ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران کی رہائی کی راہ میں سائفر کیس رکاوٹ ہے کیونکہ اس کیس میں عمران خان پہلے سے ہی 30 اگست

Loading

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ آگئی Read More »

اعلیٰ عدلیہ سے پیغام ملے تو ماتحت عدالت اور کیا کرے؟ شہباز کا عمران کی سزا معطلی پر ردعمل

لاہور: ‎سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘ اور’وشنگ یو 

Loading

اعلیٰ عدلیہ سے پیغام ملے تو ماتحت عدالت اور کیا کرے؟ شہباز کا عمران کی سزا معطلی پر ردعمل Read More »

لائیو: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کردی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے

Loading

لائیو: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم Read More »

بجلی بلوں کے ٹیکسیشن میں کمی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیے بنا نہیں کی جاسکتی: ذرائع

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بجلی کے بلوں میں ممکنہ ریلیف پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں میں ٹیکسیشن میں کمی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیے بنا نہیں کی جاسکتی اور بلوں میں ٹیکسیشن میں کمی کی تو آئی

Loading

بجلی بلوں کے ٹیکسیشن میں کمی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیے بنا نہیں کی جاسکتی: ذرائع Read More »

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: 16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ تو قع ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا) یکم ستمبر سے شروع ہونے والے  مہینے میں

Loading

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا خدشہ Read More »

بوڑھیا کا ہار

دوپہر کا وقت تھا۔بارش کے سبب خنکی خنکی ہوا چل رہی تھی۔امی نے سلمان کو بازار سے سبزی لینے کا کہا تو وہ کودتا ہوا اپنی سائیکل پر بازار کی طرف روانہ ہو گیا۔سلمان والدین کا فرمانبردار اور بہت مہذب بیٹا تھا۔امی یا ابو کے منہ سے نکلے ہر حکم کو من و عن پورا

Loading

بوڑھیا کا ہار Read More »