Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جاویدعظیمی،آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے واپس ہالینڈ پہنچ گئے۔

جاویدعظیمی،آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے واپس ہالینڈ پہنچ گئے، محمد آفتاب سیفی عظیمی نے ویانا ائیرپورٹ پر دعائیہ کلمات کے ساتھ الوداع  کیا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی ) علمی،ادبی  اورروحانی سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران  اور معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے مدیر اعلیٰ محمد […]

Loading

جاویدعظیمی،آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے واپس ہالینڈ پہنچ گئے۔ Read More »

قطعہ بجلی کے بل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بجلی کے بل شاعر۔۔۔ناصر نظامی بجلی کے بلوں نے توڑا یہ کیسا قہر ہنگامے ہو رہے ہیں برپا، شہر در شہر غربت زدہ لوگ کر رہے ہیں خود کشیاں اس مہنگائی نے توڑی ہے لوگوں کی کمر

Loading

قطعہ بجلی کے بل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

ابن صفی – ایک سحر انگیز شخصیت

ابن صفی – ایک سحر انگیز شخصیت گزرے وقت کی بات ہے کسی صاحب ادب نے دعوٰی کیا تھا کہ “جاسوسی ادب محض فحش نگاری ہے۔” ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)اس دعوے کو غلط ثابت کرنے کے لیے ابن صفی میدان میں اترے اور کیا ہی خوب اترے کہ آج تک ہمیں مقروض کر رکھا ہے،

Loading

ابن صفی – ایک سحر انگیز شخصیت Read More »

ویانا میں پاکستانی سفارتخانے نے یوم آزادی اور یوم دفاع کی مشترکہ تقریب کا اہتمام کیا۔

ویانا میں پاکستانی سفارتخانے نے یوم آزادی اور یوم دفاع کی مشترکہ تقریب کا اہتمام کیا۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا)ویانا میں پاکستانی سفارتخانے نے 27 جنوری 2023 کو یوم آزادی اور یوم دفاع کی مشترکہ تقریب کا اہتمام کیا۔ پنڈال کو پاکستانی جھنڈوں سے خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔  پاکستانی

Loading

ویانا میں پاکستانی سفارتخانے نے یوم آزادی اور یوم دفاع کی مشترکہ تقریب کا اہتمام کیا۔ Read More »

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ فرمانِ خاتم النبیینﷺاگر اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا مچھر کے پر کے برابر بھی قدر رکھتی تو کافر کو اس سے ایک گھونٹ پانی نہ دیتا۔ (ترمذی، 4 / 143، الحدیث: 2327) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ ﷺنے فرمایا:‏ بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرےگا تو دین اس پر غالب آ جائے گا، پس  اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ  اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبداللہ بن عمرو رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں  : ایک دن میں  حضورپُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمت میں  حاضر تھا، آپ نے دو شخصوں  کی آواز یں  سنیں  جو کسی آیت میں  اختلاف کررہے تھے۔ حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہمارے

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

ایمان مزاری عدالت میں ماں سے گلے لگ کر جذباتی، شیریں مزاری نے بسکٹ اور جوس دیا

اسلام آباد: انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے  پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ایمان مزاری کو  آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں جج نے ایمان مزاری کو ان کی والدہ شیریں مزاری سے ملاقات کی

Loading

ایمان مزاری عدالت میں ماں سے گلے لگ کر جذباتی، شیریں مزاری نے بسکٹ اور جوس دیا Read More »

ہلکے پھلکے مکھانوں کے صحت کے لیے بھاری فوائد

پاکستان میں متعدد افراد مکھانے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ ایک پودے کے ان بیجوں کو بادام یا اخروٹ جتنی مقبولیت تو حاصل نہیں مگر یہ صحت کے لیے لگ بھگ گریوں جتنے ہی فائدہ مند ہوتے ہیں۔ پروٹین، فائبر، میگنیشم، فاسفورس، کیلشیئم اور آئرن جیسے غذائی اجزا سے بھرپور مکھانے کسی سپر فوڈ سے

Loading

ہلکے پھلکے مکھانوں کے صحت کے لیے بھاری فوائد Read More »

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

ایشیا کپ کے شروع ہونے سے ایک دن پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول ایشیا کپ کے ابتدائی 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کے ایل راہول ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ کنڈیشنگ کیمپ میں شریک ہیں تاہم وہ 100 فیصد فٹنس

Loading

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر Read More »