Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ایپل ون کمپیوٹر کے لیے اسٹیو جابز کا تحریر کردہ اشتہار کتنے میں فروخت ہوگا؟

ایپل کے بانی اسٹیو جابز کے ہاتھ سے تحریر کردہ اشتہار کو خطیر رقم کے عوض نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا، اس کے ساتھ دو مزید چیزیں بھی فروخت کے لیے رکھی گئی ہیں۔ یہ ہمیشہ سے دلچسپ رہا ہے کہ تاریخی اہمیت کی حامل چیزوں کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے تو […]

Loading

ایپل ون کمپیوٹر کے لیے اسٹیو جابز کا تحریر کردہ اشتہار کتنے میں فروخت ہوگا؟ Read More »

کیا کافی پینا صحت کیلئے نقصان دہ ہے؟

اکثر لوگ صبح کے اوقات میں چائے کے مقابلے میں کافی پینا پسند کرتے ہیں، لیکن کچھ لوگ کافی کا استعمال حد سے زیادہ کرتے ہیں مگر وہ اس کے منفی اور مثبت اثرات سے لاعلم ہوتے ہیں۔ کافی انرجی بوسٹر ہے کیونکہ لوگ کام کے دوران اضافی کپ بھی لیتے ہیں اور متعدد تحقیق

Loading

کیا کافی پینا صحت کیلئے نقصان دہ ہے؟ Read More »

مسلم بچے کو ہندو طلبا سے تھپڑ لگوانے پر کوئی شرمندگی نہیں، بھارتی ٹیچر کی ہٹ دھرمی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا سے تھپڑ  لگوانے والی خاتون ٹیچر ترپتا گیتی کا کہنا ہے اسے اپنے عمل پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے اسکول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Loading

مسلم بچے کو ہندو طلبا سے تھپڑ لگوانے پر کوئی شرمندگی نہیں، بھارتی ٹیچر کی ہٹ دھرمی Read More »

لیبیا کی وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر ملک میں ہنگامے، وزیر خارجہ معطل

طرابلس: لیبیا کے حکومتی عہدیدار کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کے بعد  ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلا منگوش نے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کی تھی جس کے بعد ملک میں احتجاج اورہنگامے پھوٹ پڑے ہیں جہاں دارالحکومت طرابلس میں بھی عوام کی بڑی

Loading

لیبیا کی وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر ملک میں ہنگامے، وزیر خارجہ معطل Read More »

فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے کی اجازت نہیں ہوگی: فرانسیسی وزیر تعلیم

فرانسیسی حکام نے اسکول میں عبایا کو سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مسلم خواتین کے اسکول میں عبایا پہننے  پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر تعلیم گیبریل اٹل نے ٹی وی انٹرویو کے دوران بتایا کہ فرانس کے اسکولوں میں اب عبایا

Loading

فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے کی اجازت نہیں ہوگی: فرانسیسی وزیر تعلیم Read More »

بجلی کے زائد بلوں پر احتجاج، وزیر آباد میں امام مسجد کا بل نہ بھرنے کیلئے اسپیکر پر اعلان

پنجاب کے شہر وزیر آباد  اور گردونواح میں  بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کو نہ بھرنے سے متعلق مسجد میں اعلان کردیا گیا۔ بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر پاکستان بھر میں عوام مسلسل سراپا احتجاج ہیں، عوام کی جانب سے ناصرف بجلی کے بلوں کو نذر آتش کیا گیا بلکہ حکومت سے ٹیکسز واپس

Loading

بجلی کے زائد بلوں پر احتجاج، وزیر آباد میں امام مسجد کا بل نہ بھرنے کیلئے اسپیکر پر اعلان Read More »

اسامہ بن لادن کو قتل کرنیکا دعویدار سابق امریکی فوجی گرفتار

ٹیکساس: ایبٹ آباد میں ہونے والے فوجی آپریشن کے دوران القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کے اہلکار  کو نشے کی حالت میں توڑ  پھوڑ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ سابق نیوی سیل نے پہلی مرتبہ 2014 میں واشنگٹن پوسٹ کو دیے گئے

Loading

اسامہ بن لادن کو قتل کرنیکا دعویدار سابق امریکی فوجی گرفتار Read More »

بجلی کے بلوں پر کتنے قسم کے ٹیکسز ہیں؟ حکام پاور ڈویژن نے وضاحت کردی

اسلام آباد: حکام پاور ڈویژن نے بجلی کے بلوں میں لگنے والے ٹیکسز کی تفصیلات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کو بتا دیں۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا جس میں وزارت پاور ڈویژن کے حکام بھی شریک ہوئے۔ چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو

Loading

بجلی کے بلوں پر کتنے قسم کے ٹیکسز ہیں؟ حکام پاور ڈویژن نے وضاحت کردی Read More »

بغاوت کا مقدمہ: ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور، ایمان کی رہائی ممکن ہوگئی

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک اور مقدمے میں علی وزیر اور ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات نے ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کی جس

Loading

بغاوت کا مقدمہ: ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور، ایمان کی رہائی ممکن ہوگئی Read More »

نگران وزیراعظم کی سربرابی میں بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج  پھر ہوگا۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی تھی تاہم  2 گھنٹے سے زائد رہنے والے اجلاس میں بجلی بل کے

Loading

نگران وزیراعظم کی سربرابی میں بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا Read More »