Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بجلی چوری روکنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد :  بجلی صارفین کو فوری ریلیف دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا، نگراں حکومت نے کی بجلی چوری روکنے کے لیے ایک ہفتے میں کابینہ اجلاس میں آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔  آرڈیننس کے مسودے میں بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کو بھی بجلی چوری تصور کیا جائے گا۔ […]

Loading

بجلی چوری روکنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ Read More »

پی آئی اے کا فوری 23 ارب روپے کا مطالبہ، وزارت خزانہ نے انکار کردیا

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے فوری طور پر 23 ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔ پی آئی اے کے مطالبے پر وزارت خزانہ کا مؤقف ہے کہ فوری طور پر فنڈز فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، پی آئی اے کمرشل بینکوں سے قرض کا بندوبست کر لے۔

Loading

پی آئی اے کا فوری 23 ارب روپے کا مطالبہ، وزارت خزانہ نے انکار کردیا Read More »

ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا

پاکستان کے جیولن تھروور ارشد ندیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے  ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا میڈل دلوا دیا۔ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا سے آدھے میٹر

Loading

ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا Read More »

مریخ کے مسافر

یہ راکٹ زمین سے بھیجا گیا آخری راکٹ تھا ،جو مریخ پر پہنچ گیا تھا۔ایٹمی جنگ کے خوف سے انسانوں کو مریخ پر بسانے کا منصوبہ بنایاگیا تھا۔اس مقصد کے لیے یہاں محفوظ مکانات ،باغات اور دوسری ضروری تعمیرات پہلے ہی مکمل کرلی گئی تھیں ۔بہت سے افراد مریخ پر پہنچائے جا چکے تھے ۔راکٹ

Loading

مریخ کے مسافر Read More »

محمد شبیر مرزا نے مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران محمد جاوید عظیمی، محمد آفتاب سیفی اور ناصر بشیر کے اعزاز میں ناشتے کا شاندار اہتمام کیا۔۔۔۔

آسٹریا،یواین اوسے وابستہ  محمد شبیر مرزا نے مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران محمد جاوید عظیمی، محمد آفتاب سیفی اور ناصر بشیر کے اعزاز میں ناشتے کا شاندار اہتمام کیا۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ اور آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیور انٹرنیشنل

Loading

محمد شبیر مرزا نے مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران محمد جاوید عظیمی، محمد آفتاب سیفی اور ناصر بشیر کے اعزاز میں ناشتے کا شاندار اہتمام کیا۔۔۔۔ Read More »

معروف اور متحرک تاجر شیخ ظفر کی عمر ہ کی سعادت ان کے اعزاز میں ظہرانہ کمیونٹی سینٹر میں دیا جائے گا۔

معروف اور متحرک تاجر شیخ ظفر کی عمر ہ کی سعادت ، محمد ارشد اور ملک مسعود کی جانب سے ان کے اعزاز میں ظہرانہ 27اگست کو جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے کمیونٹی سینٹر میں دیا جائے گا۔ ہالینڈ(ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) ایک مسلمان کے لئے حجاز مقدس کا سفر اور پھر وہاں

Loading

معروف اور متحرک تاجر شیخ ظفر کی عمر ہ کی سعادت ان کے اعزاز میں ظہرانہ کمیونٹی سینٹر میں دیا جائے گا۔ Read More »

تازہ کلام۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش

۔۔۔۔ تازہ کلام ۔۔۔ شاعر۔۔۔شہزاد تابش چشمِ انجان سے ہم عہد وفا کیا کرتے شہر خوں ریز میں خنجر سے گلہ کیا کرتے کٹ گئی رات ہتھیلی پہ بنا کر جگنو آخری شب میں چراغوں کی ضیا کیا کرتے جسم بکتے تھے یہاں رزق شکم کی خاطر روبرو غیر کے وہ سر پہ ردا کیا

Loading

تازہ کلام۔۔۔شاعر۔۔۔شہزاد تابش Read More »

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت عبداللہ بن عمرو رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں  : ایک دن میں  حضورپُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمت میں  حاضر تھا، آپ نے دو شخصوں  کی آواز یں  سنیں  جو کسی آیت میں  اختلاف کررہے تھے۔ حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہمارے

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اسے چاہئے کہ خاموش ہو جائے (مسند امام احمد،، 1 / 515، الحدیث: 2136) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »