Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

چندریان 3 کو لینڈنگ سے قبل چاند پر کیا نظر آیا؟ نا قابل فراموش ویڈیو

بھارتی خلائی مشن چندریان 3 نے دو روز قبل چاند پر کامیابی سے لینڈنگ کر لی وہاں اترنے سے قبل چاند پر کیا نظر آیا اس کی ویڈیو میں عکاسی ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق بھارت کے خلائی مشن چندریان تھری نے چاند ک ے جنوبی قطب پر سافٹ لینڈنگ کی جس کے بعد […]

Loading

چندریان 3 کو لینڈنگ سے قبل چاند پر کیا نظر آیا؟ نا قابل فراموش ویڈیو Read More »

’بلاوا آگیا، عمرے پر جارہی ہوں‘: راکھی کا فلائٹ سے ویڈیو پیغام وائرل

بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے عمرے پر جانے کا پیغام دیا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پیجز پر راکھی کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا ہے جس میں راکھی نے بتایا کہ  ’میں بہت خوش نصیب ہوں کہ میں آج پہلی مرتبہ عمرے

Loading

’بلاوا آگیا، عمرے پر جارہی ہوں‘: راکھی کا فلائٹ سے ویڈیو پیغام وائرل Read More »

مچھلی کے تیل سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟ نئی تحقیق میں جواب سامنے آگیا

اکثر افراد مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کا استعمال اس توقع کے ساتھ کرتے ہیں کہ اس سے دل اور دماغ سمیت جسمانی صحت کو فائدہ ہوگا۔ مگر کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ اس سوال کا جواب امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس ساؤتھ ویسٹرن میڈیکل

Loading

مچھلی کے تیل سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟ نئی تحقیق میں جواب سامنے آگیا Read More »

روس نے کریمیا پر یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا، 42 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہےکہ روسی ائیر ڈیفنس نے یوکرین کی جانب سے کریمیا پر مارے جانے والے 42 ڈرونز کو مار گرایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین پر مسلسل ڈرون حملوں کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی جانب سے کریمیا پر آج صبح سویرے ڈرون حملے کیے

Loading

روس نے کریمیا پر یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا، 42 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ Read More »

بھارت: اسکول کی ٹیچر کا مسلمان بچے سے تعصب، ہندو طلبا سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک اسکول کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں خاتون ٹیچر نے انسانیت کی دھجیاں بکھیر دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش کے اسکول میں ترپتا تیاگی  نامی

Loading

بھارت: اسکول کی ٹیچر کا مسلمان بچے سے تعصب، ہندو طلبا سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل Read More »

ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی کیلئے قانون سازی کا اعلان

ڈنمارک کی وزارت انصاف نے قرآن مجید سمیت آسمانی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے کیلئے قانون سازی کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈنمارک کے وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اہم مذہبی اہمیت کی چیزوں سے نامناسب سلوک پر پابندی کا بل پیش کریں گے، جس کا مقصد

Loading

ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی کیلئے قانون سازی کا اعلان Read More »

افغانستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیوں کا امکان

افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کم از کم تین تبدیلیاں کی جائیں گی، قومی ٹیم مینجمنٹ نے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیوں کے

Loading

افغانستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیوں کا امکان Read More »

امریکا کیساتھ تعمیری تعلقات مگر ضروری نہیں ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ ان کے ہر معاملے پر اتفاق ہو۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا ملکوں میں مختلف امور پر اتفاق

Loading

امریکا کیساتھ تعمیری تعلقات مگر ضروری نہیں ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظم Read More »

پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح کرانے کیلئے تیار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین اور نائب چیئرمین اور صدر فی الوقت جیل میں ہیں لیکن اب پارٹی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خواہاں نظر آتی ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقید سینئر پارٹی قیادت بشمول عمران

Loading

پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح کرانے کیلئے تیار Read More »

ایم کیو ایم میں اختلافات شدید، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان میں ایک بار پھر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میں شدید اختلافات کے بعد بعض اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی بھی دھمکی دے دی ہے جب کہ ہفتے کو ڈاکٹر فاروق ستار کی ہونے والی پریس کانفرنس بھی اچانک ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کا

Loading

ایم کیو ایم میں اختلافات شدید، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی Read More »