Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر  رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد اور  راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے  عشائیے کے دوران جنگ کے سوال کے جواب میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ […]

Loading

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں: ایرانی سفیر Read More »

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔ دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی بار یو این بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے

Loading

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع Read More »

سیٹھ

سیٹھ اعظم کی شہر میں لوہے کی بڑی دکان تھی۔ وہ بڑے مزے سے چار پائی پر لیٹے حقہ کے کش لگا رہا تھا۔ اچانک فون کی گھنٹی نے اسے اٹھنے پر مجبور کر دیا۔ ایک اجنبی آواز ابھری۔ ”ہیلو! آپ کون اور کہاں سے بات کر رہے ہیں؟“ جی میں سیٹھ اعظم ہوں اور

Loading

سیٹھ Read More »

کہنا بڑوں کا مانو

موسم گرما کی آدھی چھٹیاں گزر چکی تھیں۔دیگر بچوں کی طرح حسن بھی اپنی چھٹیوں کو انجوائے کر رہا تھا۔اس کے ابو اپنی مصروفیات کے باعث اسے کہیں چھٹیاں گزارنے نہ لے جا سکے چنانچہ وہ گھر پر ہی لطف اندوز ہو رہا تھا۔وہ پڑھائی میں تو اچھا تھا لیکن ساتھ کھیل کود کا بھی

Loading

کہنا بڑوں کا مانو Read More »

سالانہ عرس ِ مبارک بابا تاج الدین ناگپوری ؒ کی بابرکت تقریب مراقبہ ہال آسٹریا کے زیر اہتمام منعقد کی جائے گی۔

سالانہ عرس ِ مبارک بابا تاج الدین ناگپوری ؒ کی بابرکت تقریب مراقبہ ہال آسٹریا کے زیر اہتمام 26اگست2023کو ویانا میں منعقد ہو گی، جاوید عظیمی (ہالینڈ) مہمان خصوصی ہوں گے۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) سلسلہ عظیمیہ کے بانی و امام سیدنا محمد عظیم برخیا المعروف حضور قلندر بابا اولیاء کے نانا

Loading

سالانہ عرس ِ مبارک بابا تاج الدین ناگپوری ؒ کی بابرکت تقریب مراقبہ ہال آسٹریا کے زیر اہتمام منعقد کی جائے گی۔ Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی

تین  ون ڈے میچز  کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو  دلچسپ مقابلے کے  بعد  ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلےگئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نسیم شاہ کی اہم اننگز کی بدولت  49.5 اوورز میں  آخری وکٹ

Loading

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی Read More »

ٹرمپ کی باقاعدہ گرفتاری و رہائی: امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کی قیدیوں والی تصویر جاری

امریکا کے سابق ڈونلڈ صدر ٹرمپ کی 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت سے متعلق کیس میں باقاعدہ گرفتاری اور  پھر  رہائی ہو گئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ 2020 کے الیکشن مداخلت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد ہتھیار ڈالنےکی مہلت ختم ہونے سے ایک روز  پہلے ہی پیش ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس

Loading

ٹرمپ کی باقاعدہ گرفتاری و رہائی: امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کی قیدیوں والی تصویر جاری Read More »

برکس کا سعودیہ اور ایران سمیت 6 ممالک کو رکنیت دینے کا فیصلہ

ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس نے سعودی عرب اور ایران سمیت 6 ممالک کو رکنیت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس کا 15 واں سربراہی اجلاس جنوبی افریقا میں ہوا جس کے تیسرے اور آخری روز تنظیم میں توسیع کا اعلان کیا گیا۔ جنوبی افریقا کے صدر کا کہنا تھا

Loading

برکس کا سعودیہ اور ایران سمیت 6 ممالک کو رکنیت دینے کا فیصلہ Read More »

آئن اسٹائن سے زیادہ آئی کیو لیول والی برٹش پاکستانی طالبہ کا اولیول امتحان میں عالمی ریکارڈ

برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن( جی سی ایس ای) کے امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کرلی۔ ذرائع کے مطابق 16 برس کی ماہ نور چیمہ نے برطانیہ سمیت دنیا بھرمیں نئی تاریخ رقم کردی، ماہ نور نے اولیول امتحان میں 10 مضامین اسکول سے اور

Loading

آئن اسٹائن سے زیادہ آئی کیو لیول والی برٹش پاکستانی طالبہ کا اولیول امتحان میں عالمی ریکارڈ Read More »

مکہ میں طوفان: حرم میں عبادت کرنے والی خاتون نے کیا دیکھا ؟

مکہ میں حال ہی میں ہونے والی شدید طوفانی بارشوں نے ہنگامی صورتحال پیدا کردی تھی اور اس دوران کلاک ٹاور پر بجلی گرنے اور حرم کے باہر زائرین طوفانی ہواؤں سے نمٹنے جیسی ویڈیوز سامنے آچکی ہیں ۔ حال ہی میں برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی ) سے گفتگو کے دوران ایک خاتون نے

Loading

مکہ میں طوفان: حرم میں عبادت کرنے والی خاتون نے کیا دیکھا ؟ Read More »