Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :‏عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور  اللہ پر امیدیں باندھے۔‏(ترمذی، ۲۴۵۹) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

چالاک لڑکی

ایک چالاک لڑکی نے امیر لیکن بے وقوف لڑکے کو اپنے دام الفت میں پھانسنے کے لئے اسے باغ میں بلایا۔ لڑکا بڑا شرمیلا تھا۔ اس نے ڈرتے ڈرتے لڑکی کا حال دریافت کیا پھر پانچ منٹ تک دونوں خاموش رہے۔لڑکے نے پھر ہمت کی اور اس کی ماں کا حال پوچھا۔ اس کے بعد

Loading

چالاک لڑکی Read More »

اصلی اور نسلی کی پہچان

کسی جنگل میں ایک بکری بہت بے فکری سے اِدھر اُدھر گھوم رہی تھی۔ایک کوے کو بہت حیرت ہوئی اور وہ بکری سے پوچھنے لگا کہ تمہیں کسی سے خوف کیوں نہیں ہے؟ بکری نے کہا۔بھائی میری بے فکری کا سبب یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ایک شیرنی اپنے دو چھوٹے بچے چھوڑ کر

Loading

اصلی اور نسلی کی پہچان Read More »

بھارتی ہٹ دھرمی، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیرکا خدشہ

لاہور : پاکستان اور بھارت کے درمیان معاملات طے نہ پانے کے سبب چیمپئنز ٹرافی2025   کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع تاحال جاری ہے،  بھارت پاکستان آکر ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کر چکا ہے تو دوسری طرف چیمپئنزٹرافی ہائی برڈماڈل

Loading

بھارتی ہٹ دھرمی، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیرکا خدشہ Read More »

یوکرین کا امریکی ساختہ میزائل سے حملہ، روس نے کشیدگی میں اضافہ قراردیدیا

یوکرین نے جنگ کو ہزار دن مکمل ہونے پر پہلی مرتبہ امریکی لانگ رینج ATACMS میزائلوں سے روسی سرزمین پر حملہ کردیا۔ روس کا کہنا تھا کہ برائنکس کے علاقے میں یوکرین کی جانب سے داغے گئے 6 میں سے پانچ امریکی لانگ رینج میزائلوں کو مار گرایا گیا جن میں سے ایک میزائل کا

Loading

یوکرین کا امریکی ساختہ میزائل سے حملہ، روس نے کشیدگی میں اضافہ قراردیدیا Read More »

حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے سے متعلق قطر کا بیان سامنے آگیا

قطر کی وزارت خارجہ نے دوحا میں حماس کے سیاسی دفتر کی بندش سے متعلق بیان جاری کردیا۔ اپنے بیان میں قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ دوحا میں فلسطینی عسکری تنظیم حماس کا سیاسی دفتر مستقل طور پر بند نہیں کیا گیا ہے۔ ماجد الانصاری کا کہنا تھا کہ

Loading

حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے سے متعلق قطر کا بیان سامنے آگیا Read More »

پاکستانی معیشت کیلئے موسمیاتی تغیر میں بڑا چیلنج سیلاب نہیں قحط سالی ہے: برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لیے موسمیاتی تغیر میں بڑا چیلنج سیلاب نہیں قحط سالی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں جین میریٹ نے کہا کہ قحط سالی سے پاکستان میں فصلیں 50 فیصد تک کم ہوسکتی ہیں۔ دوسری جانب وزیر مملکت خارجہ جنوبی

Loading

پاکستانی معیشت کیلئے موسمیاتی تغیر میں بڑا چیلنج سیلاب نہیں قحط سالی ہے: برطانوی ہائی کمشنر Read More »

گزشتہ حکومت ہمارے پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے کہ اگر میڈیا سنسنی نہیں پھیلائے گا تو ان کا کاروبار کیسے چلے گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی یب کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام

Loading

گزشتہ حکومت ہمارے پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ Read More »

ایپکس کمیٹی اجلاس: اہم رکن کی گنڈاپور کو نصیحت، مریم کے سخت لہجے پر وزیراعلیٰ کے پی کا پُرسکون جواب

اسلام آباد: ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی کے ایک اہم رکن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو نصیحت کی کہ وہ خیبر پختونخوا سے احتجاجی ریلیاں پنجاب لانے سے گریز کریں کیونکہ ایسے سیاسی اقدامات سے بین الصوبائی ہم آہنگی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔   گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی

Loading

ایپکس کمیٹی اجلاس: اہم رکن کی گنڈاپور کو نصیحت، مریم کے سخت لہجے پر وزیراعلیٰ کے پی کا پُرسکون جواب Read More »

ملک پر قرضوں اور واجبات کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد: پاکستان پر قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ملک پرقرضےاور واجبات ریکارڈ 85 ہزار 836 ارب روپے پر پہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار 417 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیا۔ ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند

Loading

ملک پر قرضوں اور واجبات کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے Read More »