Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پی ٹی آئی نے تاحال آئینی عدالت کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا: سلمان اکرم راجا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے تاحال آئینی عدالت کے بائیکاٹ کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ وفاقی آئینی عدالت کے باہر پہنچے تو صحافی نے ان سے پوچھا کیا پی ٹی آئی نے آئینی عدالت …

پی ٹی آئی نے تاحال آئینی عدالت کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا: سلمان اکرم راجا Read More »

Loading

الیکشن عملے کو دھمکانے کا کیس: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ضمنی انتخابات میں الیکشن عملے کو دھمکانے کے کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور الیکشن عملے کو دھمکانے کے کیس کی سماعت کی۔ الیکشن …

الیکشن عملے کو دھمکانے کا کیس: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش Read More »

Loading

ایف سی ہیڈ کوارٹر حملہ: تحقیقات میں کافی پیشرفت ہوچکی، تینوں دہشتگرد افغان شہری لگ رہے ہیں، آئی جی کے پی

پشاور: آئی جی کے پی پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ ایف سی ہیڈ کوارٹر حملے کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہوچکی ہے اور ابھی تک کی تفتیش سے لگ رہا ہےکہ تینوں دہشتگرد افغان شہری ہیں۔ پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی نے کہا کہ گزشتہ روز  ایف سی ہیڈکوارٹر پرحملہ …

ایف سی ہیڈ کوارٹر حملہ: تحقیقات میں کافی پیشرفت ہوچکی، تینوں دہشتگرد افغان شہری لگ رہے ہیں، آئی جی کے پی Read More »

Loading

بزم ادب نیدرلینڈز کےٹیم ممبران  کی سالگرہ دھوم دھام سے دی ہیگ میں منائی گئی ۔

بزم ادب نیدرلینڈز کےٹیم ممبران  میاں عمران ، چوہدری الیاس ،  جاوید بٹ پیارے اور چوہدری اقبال قاضیاں کی سالگرہ  دھوم دھام سے دی ہیگ میں منائی گئی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں بروز ہفتہ 22 نومبر 2025 ، بزم ادب نیدر لینڈز  کی ٹیم کے معزز ساتھیوں میاں عمران، چوہدری …

بزم ادب نیدرلینڈز کےٹیم ممبران  کی سالگرہ دھوم دھام سے دی ہیگ میں منائی گئی ۔ Read More »

Loading

بیوی کے ہونٹوں کا تقدس بتاتی ایک حدیث

بیوی کے ہونٹوں کا تقدس بتاتی ایک حدیث ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )فیس بک پر ابھی ایک حدیث نظر سے گزری، نبی کریم برتن سے ٹھیک اسی جگہ اپنے مبارک لب رکھ کر مشروب نوش فرمایا کرتے، جہاں سیدہ عائشہ نے اپنے لب رکھ کر مشروب پیا ہوتا۔ اس ایک نبوی عمل سے کئی چیزیں …

بیوی کے ہونٹوں کا تقدس بتاتی ایک حدیث Read More »

Loading

منگول سلطنت میں ملازمت

منگول سلطنت میں ملازمت ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اگر آپ منگول سلطنت میں ہوتے اور آپ ایک سے زیادہ زبانیں جانتے تو آپ کو آسانی سے اچھی جاب مل سکتی تھی منگول سلطنت میں ملازمت Jobs Opportunities in Mongol Empire منگول سلطنت میں ان لوگوں کو جاب جلد مل جاتی تھی جن کو ایک سے …

منگول سلطنت میں ملازمت Read More »

Loading

کاروائی میٹنگ پی پی پی سٹڈی سرکل سینٹرل پنجاب

سٹڈی سرکل سینٹرل  پنجاب کے اجلاس  کے اختتام  پر ڈاکٹر ضرار یوسف، راؤ  شجاعت اور ملک خورشید نے شاعر ناصر نظامی (ہالینڈ) کو کتاب پیش  کی۔۔۔ لاہور (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی )۱ 16 نومبر 2025 بروز اتوار بمقام رہائش گاہ ڈاکٹر محمد ضرار یوسف 665/2 بلاک نمبر 5 سیکٹر سی 2 گرین ٹاون لاہور …

کاروائی میٹنگ پی پی پی سٹڈی سرکل سینٹرل پنجاب Read More »

Loading

اقبال اور غالب

اقبال اور غالب ” ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اقبال اور غالب میں اہم ترین فرق ان کے نقطہ ہاۓ نظر کا ہے۔ اقبال کا نقطۂ نظر اجتماعی اور سیاسی ہے اور غالب کا انفرادی اور غیر سیاسی۔ غالب جاگیردارانہ نظام کا پروردہ اور عہدِ انحطاط کا تربیت یافتہ ہے اور اقبال عصرِ بیداری کا آوردہ۔ …

اقبال اور غالب Read More »

Loading

سرکار کے دشمن۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ

سرکار کے دشمن تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سرکار کے دشمن۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی داعیانہ زندگی میں دو گروہوں کی طرف سے سب سے زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک کفار مکہ اور دوسرے یہود مدینہ۔ یہ دونوں اپنے اپنے …

سرکار کے دشمن۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ Read More »

Loading