علی امین گنڈاپور دوبارہ وزیرِ اعلیٰ بننے کے لیے سرگرم
پشاور میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں سیاسی حلقوں میں مختلف ملاقاتوں اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور دوبارہ وزیرِ اعلیٰ بننے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں […]
![]()
علی امین گنڈاپور دوبارہ وزیرِ اعلیٰ بننے کے لیے سرگرم Read More »









