Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بانی پی ٹی آئی کو ایک اور عدالتی ریلیف، لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے ایک اور ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور دیگر کی لانگ مارچ تھوڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ سیشن عدالت کے جج یاسر محمود نے عمران خان سمیت […]

Loading

بانی پی ٹی آئی کو ایک اور عدالتی ریلیف، لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری Read More »

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، کوپ 28 میں کیے گئے وعدوں پر عمل ہونا چاہیے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیےاگربروقت اقدامات نہ کیےگئے توآنے والے وقت میں نقصان ہوگا۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کوپ 29 سمٹ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سیلاب کے باعث پاکستان میں اسکولوں،گھروں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، سیلاب

Loading

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، کوپ 28 میں کیے گئے وعدوں پر عمل ہونا چاہیے: وزیراعظم Read More »

حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے پاناما کیس کے عدالتی فیصلے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے جے آئی ٹی کی تشکیل میں تعصب اور رازداری عیاں کی ہے۔ ٹیلی فونک انٹرویو میں حسین نواز نے جسٹس اعجاز افضل خان کے پاناما فیصلے سے متعلق دعوؤں کے بارے

Loading

حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دی Read More »

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی۔ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں اور انہوں نے مختلف عہدوں کے لیے

Loading

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع تیل کمپنیر کے مطابق 16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے اضافے کا امکان جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے لیٹر تک اضافے کا

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد مارچ کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے تاہم انہوں نے کمیٹی کے نام

Loading

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی Read More »

معروف عالمی شخصیات کی کامیابی کا رازمراقبہ۔۔۔قسط نمبر 1

معروف عالمی شخصیات کی کامیابی کا رازمراقبہ قسط نمبر 1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ معروف عالمی شخصیات کی کامیابی کا رازمراقبہ)دنیا کے شہرت یافتہ سیاست دان، سائنس دان ،بزنس مین ، کھلاڑی، اداکار، گلوکار، مصنف، جرنلسٹ اور دیگر معروف شخصیات، روزانہ مراقبہ کرتی ہیں اور اسے اپنی کامیابی کا ایک اہم ذریعہ مانتی ہیں۔

Loading

معروف عالمی شخصیات کی کامیابی کا رازمراقبہ۔۔۔قسط نمبر 1 Read More »

ہالینڈ، یوم اقبالؒ تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی۔ ( تصویری جھلکیاں 1)

ہالینڈ، یوم اقبالؒ تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی۔ ( تصویری جھلکیاں 1) عکاسی ۔۔۔جاوید بٹ پیارا ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) سالانہ یوم اقبال ؒ کی پر وقار تقریب بزم علم و ادب روشنی نیدرلینڈ اور پاکستان اسلامک اینڈ کلچرسینٹر دی ہیگ  کے زیر اہتمام منعقد کی گئی، مقررین نے شاندار الفاظ

Loading

ہالینڈ، یوم اقبالؒ تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی۔ ( تصویری جھلکیاں 1) Read More »

اپنی بیوی کی عزت نفس کو مجروح کیے بغیر اسے درست کرنے کے 14 طریقے

اپنی بیوی کی عزت نفس کو مجروح کیے بغیر اسے درست کرنے کے 14 طریقے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انترنیشنل )1. نرم لہجے میں بات کریں اپنی بیوی سے بات کرتے وقت نرم اور محبت بھرے لہجے کا استعمال کریں۔ سخت یا تند الفاظ سے گریز کریں جو اس کے جذبات کو ٹھیس پہنچا سکتے ہیں۔

Loading

اپنی بیوی کی عزت نفس کو مجروح کیے بغیر اسے درست کرنے کے 14 طریقے Read More »

یہ تحریر ان شادی شدہ مرد کے لئے ہیں جن کو اپنے بیوی سے بہت شکایتیں ہیں

یہ تحریر ان شادی شدہ مرد کے لئے ہیں جن کو اپنے بیوی سے بہت شکایتیں ہیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جب نکاح خواں آئے اور میں اپنی بیوی کو طلاق دینے لگا تو میں خوش تھا کہ اب سب مسائل ختم ہو جائیں گے۔ جب اس نے مجھ سے پوچھا، “کیا آپ اپنے فیصلے

Loading

یہ تحریر ان شادی شدہ مرد کے لئے ہیں جن کو اپنے بیوی سے بہت شکایتیں ہیں Read More »