Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

میاں بیوی کا رشتہ بڑا ہی انمول ہوتا ہے۔

میاں بیوی کا رشتہ بڑا ہی انمول ہوتا ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ابھی کچھ دیر پہلے کلینک پہ ایک میڈیسن سپلائی کرنے والی بھائی آۓ جن کی غالباً دو ہفتے قبل بیوی کی وفات ہوگئی تھی. ۔ میڈیسن ریسیو کرنے کے بعد جب انہیں بِل دیا تو انہوں نے کچھ زیادہ پیسے رکھ لیے […]

Loading

میاں بیوی کا رشتہ بڑا ہی انمول ہوتا ہے۔ Read More »

وہ کھڑوس سا از ۔۔۔ ماہوش عروج

وہ کھڑوس سا از۔۔۔ ماہوش عروج ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )”یہ کیا طریقہ ہے۔۔؟” وہ رات کے کھانے کی تیاری کر رہی تھی جب وہ کچن میں اس کے سر پہ آ کھڑا ہوا۔ “کیا۔۔۔؟” ایمان نے ناسمجھی سے اسکی جانب دیکھا اور پھر واپس اپنے کام میں مشغول ہو گئی۔ “میری طرف دیکھو۔۔۔” غزنوی

Loading

وہ کھڑوس سا از ۔۔۔ ماہوش عروج Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل(‏‏‏‏حضرت ابو ہریرہ  رَضِیَ  اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا’’بندہ کبھی اللّٰہ تعالیٰ کی خوشنودی کی بات کہتا ہے اور اُس کی طرف توجہ بھی نہیں  کرتا(یعنی بعض باتیں  انسان کے نزدیک نہایت معمولی ہوتی ہیں  ) اللّٰہ تعالیٰ اُس (بات) کی وجہ سے اس کے

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

کنویں کا پانی ابل پڑا

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل)حضرت سید محمد بن سلیمان جزولی ایک بزرگ گزرے هیں وه کہتے ہے کہ ایک مرتبہ میں کہیں تشریف لے گیا وہاں نماز کا وقت هو گیا . میں نے دیکھا کہ وہاں کنواں موجود هے لیکن کوئی ڈول یا رسی وغیرہ موجود نہیں۔ میں اسی فکر میں تھا کہ نماز کا وقت

Loading

کنویں کا پانی ابل پڑا Read More »

وہ مزیدار چیز جسے روزانہ کھانے سے بینائی کو کمزور ہونے سے بچانا ممکن

پستے صرف دیکھنے میں خوبصورت نہیں ہوتے بلکہ ان کا ذائقہ بھی بہترین ہوتا ہے۔ اگر آپ ان کو روز کھانا عادت بنالیں تو عمر میں اضافے کے ساتھ بینائی کو پہنچنے والے نقصان سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Tufts یونیورسٹی

Loading

وہ مزیدار چیز جسے روزانہ کھانے سے بینائی کو کمزور ہونے سے بچانا ممکن Read More »

خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمود

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ جب خالہ روحی بانو کے انتقال کی خبر سنی تو سکون ملا کہ اب وہ اچھی جگہ ہیں کیونکہ ان کے لیے زندگی بہت مشکل تھی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں  شرکت کی جس میں میزبان اشنا شاہ

Loading

خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمود Read More »

غزہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، جنوبی لبنان میں بھی 2 فوجی مارے گئے

تل ابیب: غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ جنوبی لبنان میں بھی جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں 11 جبکہ جنوبی لبنان میں 7 فوجی زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں

Loading

غزہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، جنوبی لبنان میں بھی 2 فوجی مارے گئے Read More »

اسرائیلی فوج کے پناہ گزینوں کے کیمپوں پر حملے، 28 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز  پہلے نصیرت مہاجرکیمپ میں پناہ گزینوں پربمباری کی جس کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو العودہ اسپتال منتقل کیا  گیا تو وہاں بھی بمباری کردی۔ رپورٹ کے

Loading

اسرائیلی فوج کے پناہ گزینوں کے کیمپوں پر حملے، 28 فلسطینی شہید Read More »

فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیا

فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کے خلاف عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیے کا مسودہ سامنے آگیا۔ اجلاس نے اسرائيل کی طرف سے غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے اور فلسطین میں نسل کشی کی مذمت کی جب کہ اسرائيل کی طرف سے غزہ میں بھوک اور فاقہ کشی کو بطور

Loading

فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیا Read More »

اسموگ: پنجاب بھر میں اسکول بند، نجی اداروں کے نصف عملے کو آن لائن شفٹ کرنے کا حکم

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے بڑھتی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث صوبے کے تمام اضلاع کے نجی و سرکاری اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ پنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو  17 نومبر تک مکمل بند رکھنے اور نجی اداروں کے نصف عملے کو آن لائن شفٹ کرنے

Loading

اسموگ: پنجاب بھر میں اسکول بند، نجی اداروں کے نصف عملے کو آن لائن شفٹ کرنے کا حکم Read More »