خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمود
پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ جب خالہ روحی بانو کے انتقال کی خبر سنی تو سکون ملا کہ اب وہ اچھی جگہ ہیں کیونکہ ان کے لیے زندگی بہت مشکل تھی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جس میں میزبان اشنا شاہ […]
![]()
خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمود Read More »









