Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل(‏‏‏‏حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’بندہ سجدے کی حالت میں  اپنے رب عَزَّوَجَلَّ سے بہت زیادہ قریب ہوتا ہے ا س لئے تم سجدہ میں  کثرت سے دعا کیا کرو۔ (مسلم، ص۲۵۰، الحدیث: ۲۱۵(۴۸۲)) جمعہ مبارکجمعہ […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سیّد المرسَلین ﷺنے ارشاد فرمایا ’’بے شک اللّٰہ تعالیٰ تمہاری شکلوں  اور تمہارے مالوں  کی طرف نہیں  دیکھتا بلکہ وہ تمہارے دلوں  اور تمہارے اعمال کو دیکھتا کرتا ہے۔ (مسلم، ص۱۳۸۷، الحدیث: ۳۴(۲۵۶۴)) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

صبح اٹھتے ہی گرم پانی کیوں پینا چاہیے؟ 5 دنگ کردینے والے فائدے جان لیں

صبح بیدار ہوتے ہی ایک گلاس پانی کو گرم کرکے پینے میں نا ہی زیادہ وقت لگتا ہے اور نا محنت ، جب کہ فوائد بے شمار ہوتے ہیں۔ ایسا کرنے سے آپ کے جسم پر حیرت انگیز تبدیلیاں اور فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق وہ افراد جو دن کا آغاز صبح گرم

Loading

صبح اٹھتے ہی گرم پانی کیوں پینا چاہیے؟ 5 دنگ کردینے والے فائدے جان لیں Read More »

گوگل سرچ میں ایک بہترین اے آئی فیچر صارفین کیلئے متعارف

اس وقت جب اوپن اے آئی کی جانب سے سرچ انجن مارکیٹ میں چیٹ جی پی ٹی سرچ کے ذریعے قدم رکھا جا رہا ہے، وہاں دوسری جانب گوگل سرچ انجن کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھایا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے

Loading

گوگل سرچ میں ایک بہترین اے آئی فیچر صارفین کیلئے متعارف Read More »

ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات کی۔ 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 312 الیکٹورل کالج ووٹ اصل کر کے واضح برتری حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل ڈیموکریٹ

Loading

ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبار Read More »

بلوچستان حکومت کا کوئٹہ دھماکے میں شہادتوں پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ دھماکے میں 26 شہادتوں اور 62 افرادکے زخمی ہونے کے واقعے پر  آج سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان حکومت کے مطابق 13 نومبر تک سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ خودکش حملے بعد سکیورٹی صورتحال سے متعلق اجلاس کے بعد تبادلہ خیال کرتے ہوئے وفاقی

Loading

بلوچستان حکومت کا کوئٹہ دھماکے میں شہادتوں پر 3 روزہ سوگ کا اعلان Read More »

قیادت میں شدید اختلافات، ایم کیوایم کا اصل چہرہ کون، مستقبل کیا؟

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان بطور سیاسی جماعت کئی برسوں سے وینٹی لیٹر پر ہے، لائف سپورٹ نے اس میں زندگی کی رمق تو قائم رکھی ہے مگر اب اس کے اعضا گلنا سڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایم کیوایم کے مستقبل پر سوالیہ نشان بن رہے ہیں۔ لوگ سوچنے پر مجبور ہوئے

Loading

قیادت میں شدید اختلافات، ایم کیوایم کا اصل چہرہ کون، مستقبل کیا؟ Read More »

گھر بیٹھ کر تنقید کرنیوالوں کو تحریک انصاف کا نہیں سمجھتا، انکی ناراضی بھاڑ میں جائے: علی امین

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو گھر میں بیٹھ کر تحریک انصاف پر تنقید کر رہا ہے میں اسے پی ٹی آئی کا سمجھتا ہی نہیں ہوں۔ گزشتہ روز صوابی میں جلسے کے موقع پر وزیراعلیٰ پختونخوا سے مقامی چینل کے صحافی نے سوال کیا کہ ’کارکن ناراض ہیں وزیراعلیٰ ڈی چوک

Loading

گھر بیٹھ کر تنقید کرنیوالوں کو تحریک انصاف کا نہیں سمجھتا، انکی ناراضی بھاڑ میں جائے: علی امین Read More »

اسلام آباد: سول سروس اصلاحات پر عمران خان کی حکومت کی ٹاسک فورس نے ملک بھر میں 68 سیشنز منعقد کیے تھے اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زائد افراد کے ساتھ 2 سال کی مشاورت کے نتیجے میں سول سروس کے ڈھانچے، پراسیس اور مراعات کو جدید بنانے کیلئے تجاویز کا ایک جامع دستاویز تیار کیا تھا۔ تاہم، پی ٹی آئی حکومت میں کابینہ کی جانب سے اس دستاویز کی منظوری کے باوجود بیشتر تر تجاویز پر عمل نہیں ہوا تھا۔ بیوروکریسی کو شجر مردہ (Deadwood) سے پاک کرنے کیلئے ایک بڑی اصلاحات کو اگرچہ نافذ کیا گیا تھا لیکن پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت نے اسے کالعدم (ریورس) کر دیا تھا۔ اب موجودہ حکومت کی سول سروس ریفارم کمیٹی، پی ٹی آئی حکومت کی طرح کی اصلاحات لانے پر غور کر رہی ہے۔ ڈاکٹر اشتر حسین کی زیرقیادت ٹاسک فورس برائے سول سروس ریفارم نے موجودہ سی ایس ایس امتحانات کی اسکیم تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ ٹاسک فورس نے ابتدائی اسکریننگ ٹیسٹ، ڈومین بیسڈ کلسٹر پر مبنی امتحان، سائیکو میٹرک تشخیص، اسٹرکچرڈ انٹرویوز اور سسٹم آٹومیشن متعارف کرانے کی تجویز دی تھی۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اس پر عمل نہیں کیا تھا۔ٹاسک فورس نے سرکاری ملازمین کی تربیت کیلئے نئی اسکیم کی تجویز بھی دی تھی۔ تجویز دی گئی تھی کہ مڈل کیریئر مینجمنٹ کورس (ایم سی ایم سی) اور سینئر مینجمنٹ کورسز (ایس ایم سی) کو جنرل مینجمنٹ اور خصوصی تربیتی کورسز میں تقسیم کیا جائے۔ اس تجویز کو نافذ کیا گیا تھا۔ لیکن، خصوصی تربیتی اداروں کی تنظیم نو، ایکس کیڈر اور نان کیڈر سرکاری ملازمین کیلئے لازمی تربیت سے متعلق تجویز پر عمل نہیں کیا گیا تھا۔ کارکردگی کی جانچ پڑتال (پرفارمنس مینجمنٹ) کے حوالے سے یہ تجویز دی گئی تھی کہ مفروضی اے سی آر (Subjective ACR) سسٹم کو ایک بامقصد پرفارمنس ایوالیوشن رپورٹ (پی ای آر) میں تبدیل کیا جائے جس میں اہداف متعین کیے گئے ہوں اور کارکردگی کے کلیدی اشارے (کے پی آئی) اُس افسر کی کارکردگی کے ساتھ ہم آہنگ ہو رپورٹ کرنے والے کے ساتھ متفق ہوں۔ وزیر اعظم اور وزراء کے درمیان کارکردگی کے معاہدوں پر دستخط ہوئے لیکن سرکاری ملازمین پر نئے نظام کا اطلاق نہ ہونے کے برابر رہا حالانکہ نئے پروفارمے بنائے گئے تھے۔ سنیارٹی کم فٹنس کے پرانے نظام کو سلیکشن بورڈ کے ذریعہ ہر امیدوار کی کارکردگی، تربیتی نتائج، صلاحیت کی تشخیص، اور دیانتداری کی مقداری جانچ (Quantitative Evaluation) سے بدل دیا گیا۔ کارکردگی نہ دکھانے والوں کو20 سال کی ملازمت کے بعد ریٹائر کرنے کی پالیسی متعارف کرائی گئی، ہائی کورٹ نے بھی اسے برقرار رکھا تھا لیکن، پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت نے اسے کالعدم (ریورس) کر دیا۔ معاوضے اور مراعات کے حوالے سے، ٹاسک فورس نے گریڈ17سے22کے افسران کیلئے تمام مراعات، الاؤنسز، رہائش اور ٹرانسپورٹ کو مونیٹائیز کرنے کی تجویز دی تھی۔ یہ بھی سفارش کی گئی کہ تنخواہ میں سالانہ اضافہ پورے بورڈ میں مساوی انکریمنٹ کی جگہ کارکردگی کے جائزے کے نتیجے میں حاصل ہونے والی درجہ بندی (Performance Evaluation Rating) پر مبنی ہونا چاہیے۔ اس تجویز پر بھی پی ٹی آئی حکومت نے عمل نہیں کیا۔ٹاسک فورس کی طرف سے یہ بھی تجویز دی گئی تھی کہ 16 وفاقی وزارتوں میں ایک کھلے، مسابقتی عمل کے ذریعے تکنیکی ماہرین اور تکنیکی مشیروں کو موضوع کی مہارت کے ساتھ تعینات کیا جائے۔ اسے جزوی طور پر نافذ کیا گیا۔ حال ہی میں سیکرٹری آئی ٹی کو پرائیویٹ سیکٹر سے بھرتی کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران اور ٹاسک فورس کی سفارشات پر 62 سرکاری اداروں اور کارپوریشنز کے چیف ایگزیکٹو افسران اور مینیجنگ ڈائریکٹرز کا ایک کھلے اور میرٹ پر مبنی مسابقتی عمل کے ذریعے انتخاب مکمل کیا گیا اور مثبت نتائج کے ساتھ 16 غیر ملکی پاکستانیوں کو مختلف اداروں کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ پنشن اصلاحات کے حوالے سے، نئے بھرتی ہونے والوں کیلئے طے شدہ فوائد (Defined Benefits) کی جگہ طے شدہ حصہ (Defined Contribution) نامی پالیسی لانے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ اس پر موجودہ حکومت نے عمل کیا ہے۔ یہ تجویز بھی دی گئی تھی کہ کچھ کیڈرز کیلئے اسامیاں مخصوص کرنے کی پالیسی کی بجائے میرٹ اور مواقع کی مساوات کو یقینی بنانے کیلئے 19 گریڈ کے تمام ملازمین کو صرف فیڈرل سیکرٹریٹ میں صرف اسی صورت اعلیٰ گریڈز میں پروموٹ ہوں گے جب وہ پبلک سروس امتحانات میں شرکت کریں اور میرٹ اور مسابقتی عمل کے نتیجے میں منتخب ہوں۔ اس عمل کے نتیجے میں منتخب ہونے والے امیدوار کو چار میں سے کسی ایک کلسٹر وزارتوں کیلئے منتخب کیا جائے گا:ان میں یہ وزارتیں شامل ہیں:اقتصادی امور، سوشل سیکٹر، ٹیکنیکل، جنرل مینجمنٹ۔ اس تجویز کو پی ٹی آئی حکومت نے منظور نہیں کیا تھا۔

گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم

Loading

اسلام آباد: سول سروس اصلاحات پر عمران خان کی حکومت کی ٹاسک فورس نے ملک بھر میں 68 سیشنز منعقد کیے تھے اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زائد افراد کے ساتھ 2 سال کی مشاورت کے نتیجے میں سول سروس کے ڈھانچے، پراسیس اور مراعات کو جدید بنانے کیلئے تجاویز کا ایک جامع دستاویز تیار کیا تھا۔ تاہم، پی ٹی آئی حکومت میں کابینہ کی جانب سے اس دستاویز کی منظوری کے باوجود بیشتر تر تجاویز پر عمل نہیں ہوا تھا۔ بیوروکریسی کو شجر مردہ (Deadwood) سے پاک کرنے کیلئے ایک بڑی اصلاحات کو اگرچہ نافذ کیا گیا تھا لیکن پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت نے اسے کالعدم (ریورس) کر دیا تھا۔ اب موجودہ حکومت کی سول سروس ریفارم کمیٹی، پی ٹی آئی حکومت کی طرح کی اصلاحات لانے پر غور کر رہی ہے۔ ڈاکٹر اشتر حسین کی زیرقیادت ٹاسک فورس برائے سول سروس ریفارم نے موجودہ سی ایس ایس امتحانات کی اسکیم تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ ٹاسک فورس نے ابتدائی اسکریننگ ٹیسٹ، ڈومین بیسڈ کلسٹر پر مبنی امتحان، سائیکو میٹرک تشخیص، اسٹرکچرڈ انٹرویوز اور سسٹم آٹومیشن متعارف کرانے کی تجویز دی تھی۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اس پر عمل نہیں کیا تھا۔ٹاسک فورس نے سرکاری ملازمین کی تربیت کیلئے نئی اسکیم کی تجویز بھی دی تھی۔ تجویز دی گئی تھی کہ مڈل کیریئر مینجمنٹ کورس (ایم سی ایم سی) اور سینئر مینجمنٹ کورسز (ایس ایم سی) کو جنرل مینجمنٹ اور خصوصی تربیتی کورسز میں تقسیم کیا جائے۔ اس تجویز کو نافذ کیا گیا تھا۔ لیکن، خصوصی تربیتی اداروں کی تنظیم نو، ایکس کیڈر اور نان کیڈر سرکاری ملازمین کیلئے لازمی تربیت سے متعلق تجویز پر عمل نہیں کیا گیا تھا۔ کارکردگی کی جانچ پڑتال (پرفارمنس مینجمنٹ) کے حوالے سے یہ تجویز دی گئی تھی کہ مفروضی اے سی آر (Subjective ACR) سسٹم کو ایک بامقصد پرفارمنس ایوالیوشن رپورٹ (پی ای آر) میں تبدیل کیا جائے جس میں اہداف متعین کیے گئے ہوں اور کارکردگی کے کلیدی اشارے (کے پی آئی) اُس افسر کی کارکردگی کے ساتھ ہم آہنگ ہو رپورٹ کرنے والے کے ساتھ متفق ہوں۔ وزیر اعظم اور وزراء کے درمیان کارکردگی کے معاہدوں پر دستخط ہوئے لیکن سرکاری ملازمین پر نئے نظام کا اطلاق نہ ہونے کے برابر رہا حالانکہ نئے پروفارمے بنائے گئے تھے۔ سنیارٹی کم فٹنس کے پرانے نظام کو سلیکشن بورڈ کے ذریعہ ہر امیدوار کی کارکردگی، تربیتی نتائج، صلاحیت کی تشخیص، اور دیانتداری کی مقداری جانچ (Quantitative Evaluation) سے بدل دیا گیا۔ کارکردگی نہ دکھانے والوں کو20 سال کی ملازمت کے بعد ریٹائر کرنے کی پالیسی متعارف کرائی گئی، ہائی کورٹ نے بھی اسے برقرار رکھا تھا لیکن، پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت نے اسے کالعدم (ریورس) کر دیا۔ معاوضے اور مراعات کے حوالے سے، ٹاسک فورس نے گریڈ17سے22کے افسران کیلئے تمام مراعات، الاؤنسز، رہائش اور ٹرانسپورٹ کو مونیٹائیز کرنے کی تجویز دی تھی۔ یہ بھی سفارش کی گئی کہ تنخواہ میں سالانہ اضافہ پورے بورڈ میں مساوی انکریمنٹ کی جگہ کارکردگی کے جائزے کے نتیجے میں حاصل ہونے والی درجہ بندی (Performance Evaluation Rating) پر مبنی ہونا چاہیے۔ اس تجویز پر بھی پی ٹی آئی حکومت نے عمل نہیں کیا۔ٹاسک فورس کی طرف سے یہ بھی تجویز دی گئی تھی کہ 16 وفاقی وزارتوں میں ایک کھلے، مسابقتی عمل کے ذریعے تکنیکی ماہرین اور تکنیکی مشیروں کو موضوع کی مہارت کے ساتھ تعینات کیا جائے۔ اسے جزوی طور پر نافذ کیا گیا۔ حال ہی میں سیکرٹری آئی ٹی کو پرائیویٹ سیکٹر سے بھرتی کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران اور ٹاسک فورس کی سفارشات پر 62 سرکاری اداروں اور کارپوریشنز کے چیف ایگزیکٹو افسران اور مینیجنگ ڈائریکٹرز کا ایک کھلے اور میرٹ پر مبنی مسابقتی عمل کے ذریعے انتخاب مکمل کیا گیا اور مثبت نتائج کے ساتھ 16 غیر ملکی پاکستانیوں کو مختلف اداروں کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ پنشن اصلاحات کے حوالے سے، نئے بھرتی ہونے والوں کیلئے طے شدہ فوائد (Defined Benefits) کی جگہ طے شدہ حصہ (Defined Contribution) نامی پالیسی لانے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ اس پر موجودہ حکومت نے عمل کیا ہے۔ یہ تجویز بھی دی گئی تھی کہ کچھ کیڈرز کیلئے اسامیاں مخصوص کرنے کی پالیسی کی بجائے میرٹ اور مواقع کی مساوات کو یقینی بنانے کیلئے 19 گریڈ کے تمام ملازمین کو صرف فیڈرل سیکرٹریٹ میں صرف اسی صورت اعلیٰ گریڈز میں پروموٹ ہوں گے جب وہ پبلک سروس امتحانات میں شرکت کریں اور میرٹ اور مسابقتی عمل کے نتیجے میں منتخب ہوں۔ اس عمل کے نتیجے میں منتخب ہونے والے امیدوار کو چار میں سے کسی ایک کلسٹر وزارتوں کیلئے منتخب کیا جائے گا:ان میں یہ وزارتیں شامل ہیں:اقتصادی امور، سوشل سیکٹر، ٹیکنیکل، جنرل مینجمنٹ۔ اس تجویز کو پی ٹی آئی حکومت نے منظور نہیں کیا تھا۔ Read More »

حکومت بیوروکریسی کیلئے عمران دور میں تیار اصلاحات پر غور کر رہی ہے

اسلام آباد: سول سروس اصلاحات پر عمران خان کی حکومت کی ٹاسک فورس نے ملک بھر میں 68 سیشنز منعقد کیے تھے اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زائد افراد کے ساتھ 2 سال کی مشاورت کے نتیجے میں سول سروس کے ڈھانچے، پراسیس اور مراعات کو جدید بنانے

Loading

حکومت بیوروکریسی کیلئے عمران دور میں تیار اصلاحات پر غور کر رہی ہے Read More »