بیلٹ پیپرز کم ملے ،لوگ جیبوں میں بیلٹ پیپرز لیکر آئے تھے، آزاد امیدوار اقبال پتافی کا الزام
مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 269 سے آزاد امیدوار اقبال خان پتافی نے پولنگ اسٹیشنوں پر بیلٹ پیپرز مطلوبہ تعداد سے کم ہونے کا الزام عائد کردیا۔ ایک بیان اقبال پتافی نے پولنگ اسٹیشنز پر بیلٹ پیپرز مطلوبہ تعداد سے کم ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ پریزائیڈنگ افسران کہتے ہیں کہ انہیں …
![]()









