Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسرائیل سے کشیدگی: ایرانی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ تجویز کردیا

تہران: ایران نے اسرائیل سے کشیدگی کے بعد اپنے دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اپنے دفاعی بجٹ میں تین گنا اضافے کی منصوبہ بندی کررہا ہے جس کی تصدیق حکومتی ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ایرانی حکومت کے ترجمان کا کہنا […]

Loading

اسرائیل سے کشیدگی: ایرانی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ تجویز کردیا Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج گل اور دیگر پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید، عمر ایوب خان، زرتاج گل اور دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر ہو گئی۔ 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے دوران جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے

Loading

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج گل اور دیگر پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر Read More »

ججز کی تعداد 24 بھی کریں کوئی اعتراض نہیں لیکن 26 ویں ترمیم کو چیلنج کرینگے: سلمان اکرم

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہےکہ ججز کی تعداد 17 سے 21 کریں یا 24 ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے آئینی بینچ کے سامنے پیش ہونے کا بھی اعلان کیا اور کہاکہ 26 ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچ پر اعتراض ہیں۔

Loading

ججز کی تعداد 24 بھی کریں کوئی اعتراض نہیں لیکن 26 ویں ترمیم کو چیلنج کرینگے: سلمان اکرم Read More »

حماس نے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے مشروط رضا مندی ظاہر کردی

 فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے اسرائیل سے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے کہا کہ جنگ بندی بات چیت کے لیے تیار ہیں مگر معاہدہ اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا

Loading

حماس نے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے مشروط رضا مندی ظاہر کردی Read More »

گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر  پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کیے جانے والے مقدمے پر  پاکستان نے دفاع کے لیے قانونی فرمز اور وکیل کی خدمات حاصل کرلیں۔  تفصیلات کے مطابق حکومت نے تین قانونی فرمز اور آسٹریلیا میں مقیم ایک اہم وکیل کی خدمات حاصل

Loading

گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کا فیصلہ کرلیا Read More »

عمران خان بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰ

اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان بھی جلد جیل سے باہر آجائیں گے۔  دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کی رہائی میں اپنے کردار کی

Loading

عمران خان بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰ Read More »

علامہ غلام مصطفے ٰ نقشبندی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ۔

ہالینڈ، علامہ غلام مصطفے ٰ نقشبندی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ ، جاوید عظیمی ،  میاں عاصم ، جاوید پیارا ، چوہدری اقبال اور اکرام الحق نے  پیشگی  مبارکباد اور دعائیہ کلمات کے ساتھ الوداع کیا ۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز  نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائند خصوصی) پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی

Loading

علامہ غلام مصطفے ٰ نقشبندی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ۔ Read More »

پیر رومی ؒ۔۔۔ تحریر۔۔۔ابن وصی۔۔۔قسط نمبر2

پیر رومی ؒ قسط نمبر2 تحریر۔۔۔ابن وصی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ پیر رومی ؒ۔۔۔ تحریر۔۔۔ابن وصی)تا بہ ہفتم آسمان، افروخت علم ،آدم خاکی نے حق تعالی سے جو علم سیکھا ہے، اس علم کی بدولت ساتوں آسمان اس کے سامنے روشن کر دیئے گئے ہیں۔) لیکن افسوس آدم اپنے آپ سے بے خبر ہے۔

Loading

پیر رومی ؒ۔۔۔ تحریر۔۔۔ابن وصی۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

قطعہ۔۔۔سیاسی راہنما،دانشور، سماجی شخصیت، چیف آ رگنائزر ، پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ، محترم سید مظاہر بخاری صاحب کے نام

قطعہ سیاسی راہنما،دانشور، سماجی شخصیت، چیف آ رگنائزر ، پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ، محترم سید مظاہر بخاری صاحب کے نام شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں اک سیاسی راہنما اور سماجی دانشور ان کی شخصیت ہے بڑی معزز اور معتبر ترقی پسند سوچ کے وہ ہیں علم بردار ملکی اور قومی حالات پر ہے ان کی گہری

Loading

قطعہ۔۔۔سیاسی راہنما،دانشور، سماجی شخصیت، چیف آ رگنائزر ، پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ، محترم سید مظاہر بخاری صاحب کے نام Read More »

سفارتخانہ پاکستان ویانا میں 27 اکتوبر یوم سیاہ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

سفارتخانہ پاکستان ویانا میں 27 اکتوبر یوم سیاہ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق)سفارتخانہ پاکستان ویانا میں 27 اکتوبر یوم سیاہ یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں قائم مقام سفیرِ پاکستان محمد عدیل خان افریدی کی زیرِ سرپرستی ایک تقریب منعقد کی گئی۔جس میں

Loading

سفارتخانہ پاکستان ویانا میں 27 اکتوبر یوم سیاہ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ Read More »