Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلے مرحلے میں آسٹریلیا پہنچ گئے

آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے شاہین آفریدی، نسیم شاہ، بابر اعظم اور حارث رؤف سمیت پاکستان کے اسکواڈ میں شامل 7 ارکان میلبرن پہنچ گئے۔ دوسرے مرحلے میں پاکستان اسکواڈ کے دیگر ارکان آج رات کراچی سے آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوں گے، ٹیم کے فیلڈنگ […]

Loading

پاکستان اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلے مرحلے میں آسٹریلیا پہنچ گئے Read More »

امریکا کی ایران کو اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملوں کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملے کیے تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہونگے۔ امریکی مندوب لنڈا تھامس گرین فیلڈ کا کہنا تھا کہ ہم اپنے دفاع میں کسی بھی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے، کوئی ابہام نہ

Loading

امریکا کی ایران کو اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملوں کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 93 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح بیت الہیہ شہر میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 93 فلسطینی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک بار پھر بیت الہیہ شہر میں قائم رہائشی عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک 93  فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 93 فلسطینی شہید Read More »

کوٹری اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں

حیدرآباد:کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر ٹرین کی دونوں متاثرہ بوگیاں ٹرین سے علیحدہ کردی گئی ہیں۔ ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ بوگیاں الگ کرنے کے بعد ٹرین روانہ کی جائے گی اور ریلوے ٹریک

Loading

کوٹری اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں Read More »

حکومت کو وارننگ ہے بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورا ملک بند کر دینگے: علی امین

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ بد ترین رویہ اختیار کیا ہوا ہے اور انہیں جیل میں سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔ ایک ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کبھی بانی پی ٹی آئی کی

Loading

حکومت کو وارننگ ہے بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورا ملک بند کر دینگے: علی امین Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کےخلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کیلئے

Loading

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

Loading

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ مقرر کردیا

بیروت: حزب اللہ نے نعیم قاسم کو  جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔  لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب باقاعدہ سربراہ منتخب کرلیا ہے۔  نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصر اللہ کے نائب رہے اور حسن نصراللہ کی

Loading

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ مقرر کردیا Read More »

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23کی جائے گی اور سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہوگی جب کہ ججز کی تعداد

Loading

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا Read More »

یوم اقبال کی پر وقار تقریب 9 نومبر 2024 پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی

ہالینڈ، یوم اقبال کی پر وقار تقریب 9 نومبر 2024 پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی عظیمی ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں حتمی فیصلہ ہو گیا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل – نمائندہ خصومی )گزشتہ روز بروز ہفتہ 26 اکتوبر 2024 عظیمی ہاؤس دی ہیگ میں شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد

Loading

یوم اقبال کی پر وقار تقریب 9 نومبر 2024 پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی Read More »