Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

گریپ فروٹ صحت کے لیے مفید ہوتا ہے یا نہیں؟

اس موسم میں گریپ فروٹ عام ملتے ہیں اور کم کیلوریز والا یہ پھل صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ وٹامن سی اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہونے کے باعث یہ پھل دل، مدافعتی نظام اور جسم کے دیگر اعضا کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ تحقیقی رپورٹس میں اس پھل

Loading

گریپ فروٹ صحت کے لیے مفید ہوتا ہے یا نہیں؟ Read More »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو جہلم کی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کی تھی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کےجج ابو

Loading

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کر دیا گیا Read More »

چند رہنماؤں کی پارٹی میں واپسی کیلئے کوششیں، فیصل چوہدری کو عمران خان کے کیسز سے الگ کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے الگ کردیا۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلا کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ فیصل چوہدری اور انتظارپنجوتھا چند رہنماؤں کی پارٹی میں واپسی کیلئےکوشاں تھے

Loading

چند رہنماؤں کی پارٹی میں واپسی کیلئے کوششیں، فیصل چوہدری کو عمران خان کے کیسز سے الگ کردیا گیا Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو، جسٹس منصور اور جسٹس منیب بھی شامل

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں تین جج صاحبان شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جب کہ کمیٹی میں جسٹس

Loading

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو، جسٹس منصور اور جسٹس منیب بھی شامل Read More »

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کردی

اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کردیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ  تہران اور اس کے قریبی شہر کرج میں 5 دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں۔ عرب میڈیا

Loading

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کردی Read More »

معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ معیشت درست سمت پر گامزن ہے جب کہ مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ واشنگٹن میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی آئی ایم ایف اور عالمی سرمایہ کاروں سے ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع  پر ملاقات ہوئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک کی بین الاقوامی

Loading

معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

ایران نے اسرائیلی میزائل حملے ناکام بنانے کی ویڈیو جاری کردی

ایران نے اسرائیلی میزائل حملے ناکام بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔ اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سمیت شیراز اور کرج شہر میں فضائی حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی حملوں کے جواب میں کارروائی مکمل کرلی ہے، ایران

Loading

ایران نے اسرائیلی میزائل حملے ناکام بنانے کی ویڈیو جاری کردی Read More »

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے ٹیسٹ سیریز بھی جیت لی

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جو پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی جانب

Loading

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے ٹیسٹ سیریز بھی جیت لی Read More »