Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

وہ غذائیں جو خون کی کمی جیسے عام مسئلے سے بچاتی ہیں

آئرن کا شمار ایسے منرلز میں کیا جاتا ہے جو جسم میں سرخ خون کے خلیات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور جسم کو  آکسیجن مہیا کرتے ہیں۔ جسم میں آئرن کی کمی کا مطلب خون کی کمی ہے اور اس منرل کی کمی سے لوگ تھکاوٹ اور  کمزوری سمیت سر درد […]

Loading

وہ غذائیں جو خون کی کمی جیسے عام مسئلے سے بچاتی ہیں Read More »

کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟

بالی وڈ میں سدا بہار اداکارہ سمجھی جانے والی کرینہ کپور کا میرج سرٹیفکیٹ ان دنوں بھارتی سوشل میڈیا پیجز پر زرِ گردش ہے۔ کرینہ کپور کی بالی وڈ کے نواب سیف علی خان سے 16 اکتوبر 2012 کو شادی ہوئی، یہ ایک محبت کی شادی تھی جس کا اعتراف اداکارہ کئی شوز میں کرچکی ہیں۔

Loading

کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟ Read More »

واٹس ایپ میں لو لائٹ موڈ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ میں ویڈیو کالز کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے لو لائٹ موڈ متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فیچر کا مقصد ایسی جگہوں پر ویڈیو کالز کا معیار بہتر بنانا ہے جہاں روشنی ناقص ہوتی ہے۔ اس فیچر کا اعلان کمپنی کی جانب سے گزشتہ دنوں کمپنی کی جانب سے متعدد فیچرز کے

Loading

واٹس ایپ میں لو لائٹ موڈ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں Read More »

نیوزی لینڈ کی بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح

نیوزی لینڈ نے بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرلی۔ بنگلورو ٹیسٹ میں کیوی ٹیم نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی  جس کے بعد کیوی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی جب کہ نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا شاندار بیٹنگ پر پلیئر

Loading

نیوزی لینڈ کی بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح Read More »

غزہ میں بارودی سرنگ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے جانے والا کرنل احسان دقسا اسرائیلی فوج میں 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ تھا۔ اسرائیلی فوج کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق کرنل دقسا کی ہلاکت آج شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ہوئی جب اس کے

Loading

غزہ میں بارودی سرنگ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا Read More »

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

اسرائیلی فورسز کے ساتھ دو بدو لڑائی میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ یحییٰ سنوار 16 اکتوبر کو غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے، اسرائیلی فورسز کی جانب سے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل کی ایک ڈرون

Loading

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی Read More »

حماس نے اسرائیلی فورسز کو نشانہ بنانے کی ویڈیوز جاری کردیں، جاسوس ڈرون بھی پکڑلیا

فلسطین کی مزاحمتی تحریک میڈیا نے غزہ میں صیہونی فورسز کے ساتھ چھڑپوں اور انہیں نقصان پہنچانے کی ویڈیوز جاری کر دیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کی، اسرائیلی ٹینک کو بارودی سرنگ سے تباہ کیا گیا۔ القسام بریگیڈز نے

Loading

حماس نے اسرائیلی فورسز کو نشانہ بنانے کی ویڈیوز جاری کردیں، جاسوس ڈرون بھی پکڑلیا Read More »

نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟

26 ویں آئینی ترمیم  کے تحت  اب چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب3 سینئر ججز میں سے کیا جائے گا۔ سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی  اور  حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب سینئر ترین جج چیف

Loading

نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟ Read More »

اڈیالا جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد

راولپنڈی: اڈیالاجیل میں قیدیوں سےملاقاتوں پرپابندی میں مزید توسیع کردی گئی۔  ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے  اڈیالا جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع کردی اور ملاقاتوں پر پابندی تاحکم ثانی رہے گی۔  ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے اور پابندی کا اطلاق

Loading

اڈیالا جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد Read More »

26ویں آئینی ترمیم کی منظوری، کس نے کیا کھویا کیا پایا؟

اسلام آ باد: سینیٹ اور قومی اسمبلی نے26ویں آئینی تر میم کے بل کی منظوری سے پارلیمانی تاریخ کاا یک نیا باب رقم ہوا ہے۔ لوگوں کے ذہن میں اس تر میم کی منظوری کے بارے میں ایک سوال ابھرا ہے کہ ا س سارے عمل میں کس نے کیا کھویاکیا پایا؟ اس کی منظوری

Loading

26ویں آئینی ترمیم کی منظوری، کس نے کیا کھویا کیا پایا؟ Read More »